nehjul balagah

800 اندراجات
خطبہ (71) :  جب حضرات حسنینؑ نے مروان کی سفارش کی (71- حسنینؑ کی طرف سے مروان کی سفارش کی گئی تو آپؑ نے فرمایا) خطبہ خطبہ 71

خطبہ (71) : جب حضرات حسنینؑ نے مروان کی سفارش کی (71- حسنینؑ کی طرف سے مروان کی سفارش کی گئی تو آپؑ نے فرمایا)

جب مروان نے حسنینؑ سے سفارش کی تو امیر المومنینؑ نے اس کی بیعت کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

مزید پڑھیے
خطبہ (72) :  جب لوگوں نے عثمان کی بیعت کا ارادہ کیا تو آپ نے فرمایا:۔ (72- جب لوگوں نے عثمان کی بیعت کا ارادہ کیا تو آپؑ نے فرمایا) خطبہ خطبہ 72

خطبہ (72) : جب لوگوں نے عثمان کی بیعت کا ارادہ کیا تو آپ نے فرمایا:۔ (72- جب لوگوں نے عثمان کی بیعت کا ارادہ کیا تو آپؑ نے فرمایا)

تم جانتے ہو کہ مجھے اوروں سے زیادہ خلافت کا حق پہنچتا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (73) :  جب آپ ؑ کو معلوم ہوا کہ بنی امیہ قتل عثمان میں شرکت کا الزام آپ پر رکھتے ہیں تو ارشاد فرمایا:۔ (73- قتل عثمان میں شرکت کا الزام آپؑ پر لگایا گیا تو فرمایا) خطبہ خطبہ 73

خطبہ (73) : جب آپ ؑ کو معلوم ہوا کہ بنی امیہ قتل عثمان میں شرکت کا الزام آپ پر رکھتے ہیں تو ارشاد فرمایا:۔ (73- قتل عثمان میں شرکت کا الزام آپؑ پر لگایا گیا تو فرمایا)

میرے متعلق سب کچھ جاننے بوجھنے نے بنی امیہ کو مجھ پر افترا پروازیوں سے باز نہیں رکھا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (74) :  پند و نصیحت کے سلسلہ میں فرمایا (74- پند و نصیحت کے سلسلے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 74

خطبہ (74) : پند و نصیحت کے سلسلہ میں فرمایا (74- پند و نصیحت کے سلسلے میں فرمایا)

خدا اس شخص پر رحم کرے، جس نے حکمت کا کوئی کلمہ سنا، تو اسے گرہ میں باندھ لیا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (75) :  بنی امیہ کے متعلق فرمایا (75- بنی امیہ کے متعلق فرمایا) خطبہ خطبہ 75

خطبہ (75) : بنی امیہ کے متعلق فرمایا (75- بنی امیہ کے متعلق فرمایا)

بنی امیہ مجھے محمد ؐ کا ورثہ تھوڑا تھوڑا کر کے دیتے ہیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (76) :  امیر المومنین علیہ السلام کے دعائیہ کلمات (76- دعائیہ کلمات) خطبہ خطبہ 76

خطبہ (76) : امیر المومنین علیہ السلام کے دعائیہ کلمات (76- دعائیہ کلمات)

اے اللہ ! تو ان چیزوں کو بخش دے، جنہیں تُو مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (61) :  دنیا کی بے ثباتی کا تذکرہ (61- دنیا کی بے ثباتی کا تذکرہ) خطبہ خطبہ 61

خطبہ (61) : دنیا کی بے ثباتی کا تذکرہ (61- دنیا کی بے ثباتی کا تذکرہ)

دنیا ایسا گھر ہے کہ اس کے عواقب سے بچاؤ کا ساز و سامان اسی میں رہ کر کیا جا…

مزید پڑھیے
خطبہ (77) :  منجمین کی پیشن گوئیوں کی رد (77- منجمین کی پیشینگوئی کی رد) خطبہ خطبہ 77

خطبہ (77) : منجمین کی پیشن گوئیوں کی رد (77- منجمین کی پیشینگوئی کی رد)

امام علی علیہ السلام نے علم نجوم کی پیشگوئیوں کی حقیقت کو بیان کیا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (30) :  قتلِ عثمان کی حقیقت کا انکشاف کرتے ہوئے فرمایا: (30- قتل عثمان کے سلسلے میں آپؑ کی روش) خطبہ خطبہ 30

خطبہ (30) : قتلِ عثمان کی حقیقت کا انکشاف کرتے ہوئے فرمایا: (30- قتل عثمان کے سلسلے میں آپؑ کی روش)

اگر میں ان کے قتل کا حکم دیتا، تو البتہ ان کا قاتل ٹھہرتا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (46) :  جب شام کی طرف روانہ ہونے کا قصد کیا، تو یہ کلمات فرمائے۔ (46- جب شام کی جانب روانہ ہوئے تو فرمایا) خطبہ خطبہ 46

خطبہ (46) : جب شام کی طرف روانہ ہونے کا قصد کیا، تو یہ کلمات فرمائے۔ (46- جب شام کی جانب روانہ ہوئے تو فرمایا)

اے اللہ ! مَیں سفر کی مشقت اور واپسی کے اندوہ سے پناہ مانگتا ہوں۔

مزید پڑھیے