nehjul balagah

800 اندراجات
خطبہ (63) :  صفاتِ باری کا تذکرہ (63- صفات باری کا تذکرہ) خطبہ خطبہ 63

خطبہ (63) : صفاتِ باری کا تذکرہ (63- صفات باری کا تذکرہ)

تمام حمد اس اللہ کے لئے ہے کہ جس کی ایک صفت سے دوسری صفت کو تقدم نہیں۔

مزید پڑھیے
خطبہ (79) :  نصیحت کرتے ہوئے فرمایا (79- پند و نصیحت کے سلسلے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 79

خطبہ (79) : نصیحت کرتے ہوئے فرمایا (79- پند و نصیحت کے سلسلے میں فرمایا)

اے لوگو! امیدوں کو کم کرنا، نعمتوں پر شکر ادا کرنا، اور حرام چیزوں سے دامن بچانا ہی زہد و…

مزید پڑھیے
خطبہ (64) :  صفین میں تعلیم حرب کے متعلق فرمایا (64- جنگ صفین میں تعلیم حرب کےسلسلے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 64

خطبہ (64) : صفین میں تعلیم حرب کے متعلق فرمایا (64- جنگ صفین میں تعلیم حرب کےسلسلے میں فرمایا)

صفین کے دنوں میں اپنے اصحاب سے فرمایا کرتے تھے۔ اے گروهِ مسلمین ! خوفِ خدا کو اپنا شعار بناؤ۔

مزید پڑھیے
خطبہ (80) :  اہلِ دنیا کے ساتھ دنیا کی روش (80- اہل دنیا کے ساتھ دنیا کی روش) خطبہ خطبہ 80

خطبہ (80) : اہلِ دنیا کے ساتھ دنیا کی روش (80- اہل دنیا کے ساتھ دنیا کی روش)

دنیا کی حالت کا بیان، حلال میں حساب اور حرام میں سزا کا ذکر۔

مزید پڑھیے
خطبہ (65) :  سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا (65- سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا) خطبہ خطبہ 65

خطبہ (65) : سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا (65- سقیفہ بنی ساعدہ کی کاروائی سننے کے بعد فرمایا)

پیغمبر ؐ کی رحلت کے بعد جب سقیفہ بنی ساعدہ کی خبریں امیرالمومنین ﷷ تک پہنچیں، توآپ ﷷ نے دریافت…

مزید پڑھیے
خطبہ (66) :  محمد بن ابی بکر کی شہادت کا سن کر فرمایا (66- محمد بن ابی بکرکی خبر شہادت سن کر فرمایا) خطبہ خطبہ 66

خطبہ (66) : محمد بن ابی بکر کی شہادت کا سن کر فرمایا (66- محمد بن ابی بکرکی خبر شہادت سن کر فرمایا)

حضرت علی (ع) نے محمد ابن ابی بکر کی شہادت پر اپنی محبت کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (67) :  اپنے اصحاب کی مذّمت میں فرمایا:۔ (67- اپنے اصحاب کی کجروی اور بے رخی کے بارے میں فرمایا) خطبہ خطبہ 67

خطبہ (67) : اپنے اصحاب کی مذّمت میں فرمایا:۔ (67- اپنے اصحاب کی کجروی اور بے رخی کے بارے میں فرمایا)

کب تک میں تمہارے ساتھ ایسی نرمی اور رو رعایت کرتا رہوں گا۔

مزید پڑھیے
خطبہ (68) :  آپ نے یہ کلام شبِ ضربت کی سحر کو فرمایا:۔ (68- شب ضربت سحر کے وقت فرمایا) خطبہ خطبہ 68

خطبہ (68) : آپ نے یہ کلام شبِ ضربت کی سحر کو فرمایا:۔ (68- شب ضربت سحر کے وقت فرمایا)

میں بیٹھا ہوا تھا، کہ میری آنکھ لگ گئی۔ اتنے میں رسول اللہ ؐ میرے سامنے جلوہ فرما ہوئے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (69) :  اہل عراق کی مذمت میں فرمایا:۔ (69- اہل عراق کی مذمت میں فرمایا) خطبہ خطبہ 69

خطبہ (69) : اہل عراق کی مذمت میں فرمایا:۔ (69- اہل عراق کی مذمت میں فرمایا)

اے اہل عراق! تم اس حاملہ عورت کے مانند ہو جو حاملہ ہونے کے بعد حمل کے دن پورے کرے۔

مزید پڑھیے
خطبہ (70) :  اس میں آپ نے لوگوں کو پیغمبر پر صلٰوت بھیجنے کا طریقہ بتایا ہے (70- پیغمبرﷺ پر درود بھیجنے کا طریقہ) خطبہ خطبہ 70

خطبہ (70) : اس میں آپ نے لوگوں کو پیغمبر پر صلٰوت بھیجنے کا طریقہ بتایا ہے (70- پیغمبرﷺ پر درود بھیجنے کا طریقہ)

اے اللہ! اپنی پاکیزہ رحمتیں اور بڑھنے والی برکتیں قرار دے۔

مزید پڑھیے