حکمت
حکمت 449
حکمت (449) : جس کی نظر میں خود اپنے نفس کی عزت ہو گی وہ اپنی نفسانی خواہشوں کو بے وقعت سمجھے گا۔ (449- عزت نفس)
جس کی نظر میں خود اپنے نفس کی عزت ہو گی وہ اپنی نفسانی خواہشوں کو بے وقعت سمجھے گا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 450
حکمت (450) : کوئی شخص کسی دفعہ ہنسی مذاق نہیں کرتا مگر یہ کہ وہ اپنی عقل کا ایک حصہ اپنے سے الگ کر دیتا ہے۔ (450- مزاح)
کوئی شخص کسی دفعہ ہنسی مذاق نہیں کرتا مگر یہ کہ وہ اپنی عقل کا ایک حصہ اپنے سے الگ…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 451
حکمت (451) : جو تمہاری طر ف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے خط و نصیب میں خسارہ کرنا ہے، اور جوتم سے بے رخی اختیار کرے، اس کی طرف جھکنا نفس کی ذلت ہے۔ (451- خود داری)
جو تمہاری طر ف جھکے اس سے بے اعتنائی برتنا اپنے خط و نصیب میں خسارہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 452
حکمت (452) : اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔ (452- فقر و غنا)
اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 453
حکمت (453) : زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔ (453- عبد اللہ ابن زبیر)
زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 454
حکمت (454) : فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے، وہ نہ اپنے لیے روز ی کاسامان کر سکتا ہے، نہ موت کو اپنے سے ہٹا سکتا ہے۔ (454- فخر و غرور)
فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 455
حکمت (455) : حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے ؟فرمایا کہ شعرا کی دوڑ ایک روش پر نہ تھی کہ گوئی سبقت لے جانے سے ان کی آخری حد کو پہچانا جائے، اور اگر ایک کو ترجیح دینا ہی ہے تو پھر ملک ضلیل (گمراہ بادشاہ)ہے۔ (455- امراء القیس)
حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے؟
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 456
حکمت (456) : کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ (دنیا) کو اس کے اہل کے لیے چھوڑ دے تمہارے نفسوں کی قیمت صرف جنت ہے۔ لہٰذا جنت کے علاوہ اور کسی قیمت پر انہیں نہ بیچو۔ (456- ترکِ دنیا)
کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ کو چھوڑ دے؟
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 457
حکمت (457) : دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔ (457- دو طلبگار)
دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 436
حکمت (436) : لوگوں میں سب سے زیادہ کرم و بخشش کا وہ اہل ہے جس کا رشتہ اشراف سے ملتا ہو۔ (436- رگِ شرافت)
لوگوں میں سب سے زیادہ کرم و بخشش کا وہ اہل ہے جس کا رشتہ اشراف سے ملتا ہو۔
مزید پڑھیے
