Hikmat

مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب

497 اندراجات
حکمت (22) : جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں، اسے حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔ (22- عمل اور نسب) حکمت حکمت 22

حکمت (22) : جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں، اسے حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔ (22- عمل اور نسب)

جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں، اسے حَسَب و نَسَب آگے نہیں بڑھا سکتا۔

مزید پڑھیے
حکمت (38) : اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا مجھ سے چار، اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔ ان کے ہوتے ہوئے جب کچھ کرو گے، وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔ سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی ناداری حماقت و بے عقلی ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خود بینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے۔ (38- امام حسن ؈ کو نصیحت) حکمت حکمت 38

حکمت (38) : اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا مجھ سے چار، اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔ ان کے ہوتے ہوئے جب کچھ کرو گے، وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔ سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی ناداری حماقت و بے عقلی ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خود بینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے۔ (38- امام حسن ؈ کو نصیحت)

اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا: مجھ سے چار، اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔

مزید پڑھیے
حکمت (54) :  عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔ ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔ (54- چند صفتیں) حکمت حکمت 54

حکمت (54) : عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔ ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔ (54- چند صفتیں)

عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (23) : کسی مضطرب کی داد فریاد سننا، اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے۔ (23- دستگیری) حکمت حکمت 23

حکمت (23) : کسی مضطرب کی داد فریاد سننا، اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے۔ (23- دستگیری)

کسی مضطرب کی داد فریاد سننا، اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (39) : مستحبات سے قربِ الٰہی نہیں حاصل ہوسکتا، جب کہ وہ واجبات میں سدِ راہ ہوں۔ (39- فرائض کی اہمیت) حکمت حکمت 39

حکمت (39) : مستحبات سے قربِ الٰہی نہیں حاصل ہوسکتا، جب کہ وہ واجبات میں سدِ راہ ہوں۔ (39- فرائض کی اہمیت)

مستحبات سے قربِ الٰہی نہیں حاصل ہوسکتا، جب کہ وہ واجبات میں سدِ راہ ہوں۔

مزید پڑھیے
حکمت (55) :  صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔ (55- صبر کی دو قسمیں) حکمت حکمت 55

حکمت (55) : صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔ (55- صبر کی دو قسمیں)

صبر دو طرح کا ہوتا ہے: ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔

مزید پڑھیے
حکمت (24) :  اے آدم علیہ السّلام کے بیٹے جب تو دیکھے کہ اللہ تجھے پے درپے نعمتیں دے رہا ہے اور تو اس کی نافرمانی کر رہا ہے تو اس سے ڈرتے رہنا۔ (24- مہلت) حکمت حکمت 24

حکمت (24) : اے آدم علیہ السّلام کے بیٹے جب تو دیکھے کہ اللہ تجھے پے درپے نعمتیں دے رہا ہے اور تو اس کی نافرمانی کر رہا ہے تو اس سے ڈرتے رہنا۔ (24- مہلت)

اے آدَم علیہ السّلام کے بیٹے جب تو دیکھے کہ اللہ تجھے پے در پے نعمتیں دے رہا ہے تو…

مزید پڑھیے
حکمت (40) : عَقْل مَنْد کی زَبان اس کے دِل کے پِیچھے ہے اور بے وَقُوف کا دِل اس کی زَبان کے پِیچھے ہے۔ (40- دانا و نادان) حکمت حکمت 40

حکمت (40) : عَقْل مَنْد کی زَبان اس کے دِل کے پِیچھے ہے اور بے وَقُوف کا دِل اس کی زَبان کے پِیچھے ہے۔ (40- دانا و نادان)

عَقْل مَنْد کی زَبان اس کے دِل کے پِیچھے ہے اور بے وَقُوف کا دِل اس کی زَبان کے پِیچھے…

مزید پڑھیے
حکمت (56) :  دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس (56- فقر و غنا) حکمت حکمت 56

حکمت (56) : دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس (56- فقر و غنا)

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس

مزید پڑھیے
حکمت (25) : جب کسی نے بھی کوئی بات دل میں چھپا کہ رکھنا چاہی تو وہ اس کی زبان سے بے ساختہ نکلے ہوئے الفاظ اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ضرور ہو جاتی ہے۔ (25- بات چھپ نہیں سکتی) حکمت حکمت 25

حکمت (25) : جب کسی نے بھی کوئی بات دل میں چھپا کہ رکھنا چاہی تو وہ اس کی زبان سے بے ساختہ نکلے ہوئے الفاظ اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ضرور ہو جاتی ہے۔ (25- بات چھپ نہیں سکتی)

دل کی باتیں زبان اور چہرے کے آثار سے ظاہر ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیے