مکتوب
مکتوب
مکتوب 74
مکتوب (74) : نوشتہ جو حضرت نے قبیلہ ربیعہ اور اہل یمن کے مابین بطور معاہدہ تحریر فرمایا (اسے ہشام ابن سائب کلبی کی تحریر نقل کیاگیا ہے (74- ربیعہ اور یمن کے مابین معاہدہ)
یہ ہے وہ عہد جس پر اہل یمن اور قبیلہ ربیعہ نے کتاب اللہ پر ثابت قدم رہنے کا اتفاق…
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 75
مکتوب (75) : شروع شروع میں جب آپ کی بیعت کی گئی تو آپ نے معاویہ ابن ابی سفیان کے نام تحریر فرمایا (75- معاویہ کے نام)
یہ قصہ لمبا ہے اور باتیں بہت ہیں.
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 76
مکتوب (76) : وصیت عبداللہ ابن عباس کے نام جب کہ انہیں بصرہ میں اپنا قائم مقام مقرر فرمایا (76- عبداللہ ابن عباس کے نام)
لوگوں سے کشادہ روئی سے پیش آؤ. اپنی مجلس میں لوگوں کو راہ دو.
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 61
مکتوب (61) : والی ہیت کمیل ابن زیاد نحعی کے نام (61- کمیل ابن زیاد نحعی کے نام)
اس میں ان کے اس طرز عمل پر ناپسندید گی کا اظہار فرمایا ہے کہ جب دشمن کی فوجیں لوٹ…
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 77
مکتوب (77) : ہدایت جو عبداللہ ابن عباس کو خوارج سے مناظرہ کرنے کے لیے بھیجتے وقت فرمائی (77- عبداللہ ابن عباس کو ہدایت)
تم ان سے قرآن کی رو سے بحث نہ کرنا، کیونکہ قرآن بہت سے معانی کا حامل ہوتا ہے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 62
مکتوب (62) : جب مالک اشتر کو مصر کا حاکم تجویز فرمایا تو ان کے ہاتھ اہل مصر کو بھیجا (62- اہل مصر کے نام)
اللہ سبحانہ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کا ڈرانے والا بھیجا۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 78
مکتوب (78) : ابو موسیٰ اشعری کے نام، حکمین کے سلسلے میں ان کے ایک خط کے جواب میں (78- بجواب ابو موسیٰ اشعری)
کتنے ہی لوگ ہیں جو کہ آخرت کی بہت سے سعادتوں سے محروم ہو کر رہے گئے ہیں۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 63
مکتوب (63) : عامل کوفہ ابوموسیٰ اشعری کے نام (63- ابو موسیٰ اشعری کے نام)
جب حضرت کو خبر پہنچی کہ وہ اہل کوفہ کو جنگ کے سلسلہ میں روک رہا ہے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 79
مکتوب (79) : جو ظاہری خلافت پر متمکن ہونے کے بعد فوجی سپہ سالاروں کو تحریر فرمایا (79- سپہ سالاروں کے نام)
اگلے لوگوں کو اس بات نے تباہ کیا کہ انہوں نے لوگوں کے حق روک لیے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 48
مکتوب (48) : معاویہ ابن ابی سفیا ن کے نام (48- معاویہ کے نام)
یاد رکھو! سرکشی اور دروغ گوئی انسان کو دین و دنیا میں رسوا کر دیتی ہے۔
مزید پڑھیے
