nahjul balagah
مکتوب
مکتوب 62
مکتوب (62) : جب مالک اشتر کو مصر کا حاکم تجویز فرمایا تو ان کے ہاتھ اہل مصر کو بھیجا (62- اہل مصر کے نام)
اللہ سبحانہ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہانوں کا ڈرانے والا بھیجا۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 78
مکتوب (78) : ابو موسیٰ اشعری کے نام، حکمین کے سلسلے میں ان کے ایک خط کے جواب میں (78- بجواب ابو موسیٰ اشعری)
کتنے ہی لوگ ہیں جو کہ آخرت کی بہت سے سعادتوں سے محروم ہو کر رہے گئے ہیں۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 63
مکتوب (63) : عامل کوفہ ابوموسیٰ اشعری کے نام (63- ابو موسیٰ اشعری کے نام)
جب حضرت کو خبر پہنچی کہ وہ اہل کوفہ کو جنگ کے سلسلہ میں روک رہا ہے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 79
مکتوب (79) : جو ظاہری خلافت پر متمکن ہونے کے بعد فوجی سپہ سالاروں کو تحریر فرمایا (79- سپہ سالاروں کے نام)
اگلے لوگوں کو اس بات نے تباہ کیا کہ انہوں نے لوگوں کے حق روک لیے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 64
مکتوب (64) : بجواب معاویہ (64- بجواب معاویہ)
اسلام سے پہلے ہمارے درمیان اتفاق تھا، لیکن آج ہم حق پر ہیں اور تم فتنوں میں پڑ گئے ہو۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 65
مکتوب (65) : معاویہ کے نام (65- معاویہ کے نام)
اب اس کا وقت ہے کہ روشن حقیقتوں کو دیکھ کر ان سے فائدہ اٹھا لو۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 66
مکتوب (66) : عبداللہ ابن عباس کے نام (66- عبداللہ ابن عباس کے نام)
یہ خط اس سے پہلے دوسری عبارت میں درج کیا جاچکا ہے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 67
مکتوب (67) : والی مکہ قثم ابن عباس کے نام (67- قثم ابن عباس عامل مکہ کے نام)
لوگوں کے لیے حج کے قیا م کا سروسامان کرو اور اللہ کے یاد گاردنوں کی یاد دلاؤ.
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 68
مکتوب (68) : اپنے زمانہ خلافت سے قبل سلمان فارسی رحمتہ اللہ کے نام سے تحریر فرمایا تھا (68- سلمان فارسی کے نام)
دنیا کی مثال سانپ کی سی ہے جو چھونے میں نرم معلوم ہوتا ہے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 69
مکتوب (69) : حارث ہمدانی کے نام (69- حارث ہمدانی کے نام)
قرآن کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اس سے پند و نصیحت حاصل کرو۔
مزید پڑھیے
