nahjul balagah
مکتوب
مکتوب 70
مکتوب (70) : والی مدینہ سہل ابن حنیف ا نصاری کے نام (70- سہل ابن حنیف عامل مدینہ کے نام)
مدینے کے کچھ باشندوں کے بارے میں جو معاویہ سے جاکر مل گئے تھے۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 71
مکتوب (71) : منذر ابن جارو عبدی کے نام جب کہ اس نے خیانت کی بعض ان چیزوں میں جن کا انتظام آپ نے اس کے سپرد کیا تھا (71- منذر ابن جارود عبدی کے نام)
واقعہ یہ ہے کہ تمہارے باپ کی سلامت روی نے مجھے تمہارے بارے میں دھوکا دیا۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 72
مکتوب (72) : عبداللہ ابن عباس رحمتہ اللہ کے نام (72- عبداللہ ابن عباس کے نام)
زندگی کی حد سے آگے نہیں بڑھ سکتے، مقدر میں جو ہے وہی حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 73
مکتوب (73) : معاویہ کے نام (73- معاویہ کے نام)
میں تم سے سوال وجواب کے تبادلہ میں اپنی سمجھ کی غلطی کا احساس کر رہا ہوں۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 74
مکتوب (74) : نوشتہ جو حضرت نے قبیلہ ربیعہ اور اہل یمن کے مابین بطور معاہدہ تحریر فرمایا (اسے ہشام ابن سائب کلبی کی تحریر نقل کیاگیا ہے (74- ربیعہ اور یمن کے مابین معاہدہ)
یہ ہے وہ عہد جس پر اہل یمن اور قبیلہ ربیعہ نے کتاب اللہ پر ثابت قدم رہنے کا اتفاق…
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 75
مکتوب (75) : شروع شروع میں جب آپ کی بیعت کی گئی تو آپ نے معاویہ ابن ابی سفیان کے نام تحریر فرمایا (75- معاویہ کے نام)
یہ قصہ لمبا ہے اور باتیں بہت ہیں.
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 76
مکتوب (76) : وصیت عبداللہ ابن عباس کے نام جب کہ انہیں بصرہ میں اپنا قائم مقام مقرر فرمایا (76- عبداللہ ابن عباس کے نام)
لوگوں سے کشادہ روئی سے پیش آؤ. اپنی مجلس میں لوگوں کو راہ دو.
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 45
مکتوب (45) : جب حضرت کو یہ خبر پہنچی کہ والی بصرہ عثمان ابن حنیف کو وہاں کے لوگوں نے کھانے کی دعوت دی ہے اور وہ س میں شریک ہوئے ہیں تو انہیں تحریر فرمایا۔ (45- عثمان ابن حنیف بصرہ کے نام)
جب حضرت کو یہ خبر پہنچی کہ والی بصرہ عثمان ابن حنیف کو دعوت دی گئی تو انہیں تحریر فرمایا۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 46
مکتوب (46) : ایک عامل کے نام (46- ایک عامل کے نام)
تم ان لوگوں میں سے ہو جن سے دین کے قیام میں مدد لیتا ہوں۔
مزید پڑھیے
مکتوب
مکتوب 47
مکتوب (47) : وصیت جب آپ کو ابن ملجم لعنہ اللہ ضربت لگا چکا تو آپ نے حسن و حسین علیہما السلام سے فرمایا (47- ابن ملجم کے حملے کے بعد حسنین علیہما السلام کو وصیت)
میں تم دونوں کو وصیت کرتا ہوں کہ اللہ سے ڈرتے رہنا...
مزید پڑھیے
