nahjulbalagah

800 اندراجات
حکمت (176) :  سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔ (176- سردار کی علامت) حکمت حکمت 176

حکمت (176) : سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔ (176- سردار کی علامت)

سر برآوردہ ہونے کا ذریعہ سینہ کی وسعت ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (192) :  اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔ (192- دوسروں کا حق) حکمت حکمت 192

حکمت (192) : اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔ (192- دوسروں کا حق)

اے فرزند آدم علیہ السّلام! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (161) :  جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو جائے گا۔ (161- خودرائی) حکمت حکمت 161

حکمت (161) : جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو جائے گا۔ (161- خودرائی)

جو خود رائی سے کام لے گا، وہ تباہ و برباد ہو گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (177) :  بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔ (177- بدی سے روکنے کا طریقہ) حکمت حکمت 177

حکمت (177) : بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔ (177- بدی سے روکنے کا طریقہ)

بد کار کی سر زنش نیک کو اس کا بدلہ دے کر کرو۔

مزید پڑھیے
حکمت (193) :  دلوں کے لیے رغبت و میلان، آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا ہوتا ہے۔ لہٰذا ان سے اس وقت کام لو جب ان میں خواہش و میلان ہو، کیونکہ دل کو مجبور کر کے کسی کام پر لگایا جائے تو اسے کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ (193- خوش دلی و بد دلی) حکمت حکمت 193

حکمت (193) : دلوں کے لیے رغبت و میلان، آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا ہوتا ہے۔ لہٰذا ان سے اس وقت کام لو جب ان میں خواہش و میلان ہو، کیونکہ دل کو مجبور کر کے کسی کام پر لگایا جائے تو اسے کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ (193- خوش دلی و بد دلی)

دلوں کے لیے رغبت و میلان، آگے بڑھنا اور پیچھے ہٹنا ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (162) :  جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔ (162- رازداری) حکمت حکمت 162

حکمت (162) : جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔ (162- رازداری)

جو اپنے راز کو چھپائے رہے گا اسے پورا قابو رہے گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (178) :  دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔ (178- دل کی صفائی) حکمت حکمت 178

حکمت (178) : دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔ (178- دل کی صفائی)

دوسرے کے سینہ سے کینہ و شر کی جڑ اس طرح کاٹو کہ خود اپنے سینہ سے اسے نکال پھینکو۔

مزید پڑھیے
حکمت (194) :  جب غصہ مجھے آئے تو کب اپنے غصہ کو اتاروں کیا اس وقت کہ جب انتقام نہ لے سکوں اور یہ کہا جائے کہ صبر کیجئے۔ یا اس وقت کہ جب انتقام پر قدرت ہو اور کہا جائے کہ بہتر ہے درگزر کیجئے۔ (194- غصّہ اور انتقام) حکمت حکمت 194

حکمت (194) : جب غصہ مجھے آئے تو کب اپنے غصہ کو اتاروں کیا اس وقت کہ جب انتقام نہ لے سکوں اور یہ کہا جائے کہ صبر کیجئے۔ یا اس وقت کہ جب انتقام پر قدرت ہو اور کہا جائے کہ بہتر ہے درگزر کیجئے۔ (194- غصّہ اور انتقام)

جب غصہ مجھے آئے تو کب اپنے غصہ کو اتاروں؟

مزید پڑھیے
حکمت (163) :  فقیری سب سے بڑی موت ہے۔ (163- فقر و ناداری) حکمت حکمت 163

حکمت (163) : فقیری سب سے بڑی موت ہے۔ (163- فقر و ناداری)

فقیری سب سے بڑی موت ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (179) :  ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔ (179- ضد اور ہٹ دھرمی) حکمت حکمت 179

حکمت (179) : ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔ (179- ضد اور ہٹ دھرمی)

ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔

مزید پڑھیے