nahjulbalagah

800 اندراجات
حکمت (195) :  آپ کا گزر ہوا ایک گھورے کی طر ف سے جس پر غلاظتیں تھیں۔ فرمایا۔ یہ وہ ہے جس کے ساتھ بخل کرنے والوں نے بخل کیا تھا۔ایک اور روایت میں ہے کہ اس موقع پر آپ نے فرمایا :یہ وہ ہے جس پر تم لوگ کل ایک دوسرے پر رشک کرتے تھے۔ (195- گندگی کو دیکھ کر) حکمت حکمت 195

حکمت (195) : آپ کا گزر ہوا ایک گھورے کی طر ف سے جس پر غلاظتیں تھیں۔ فرمایا۔ یہ وہ ہے جس کے ساتھ بخل کرنے والوں نے بخل کیا تھا۔ایک اور روایت میں ہے کہ اس موقع پر آپ نے فرمایا :یہ وہ ہے جس پر تم لوگ کل ایک دوسرے پر رشک کرتے تھے۔ (195- گندگی کو دیکھ کر)

آپ کا گزر ہوا ایک گھورے کی طر ف سے جس پر غلاظتیں تھیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (164) :  جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو، تو وہ اس کی پرستش کرتا ہے۔ (164- حق کی ادائیگی) حکمت حکمت 164

حکمت (164) : جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو، تو وہ اس کی پرستش کرتا ہے۔ (164- حق کی ادائیگی)

جو ایسے کا حق ادا کرے کہ جو اس کا حق ادا نہ کرتا ہو، تو وہ اس کی پرستش…

مزید پڑھیے
حکمت (180) :  لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔ (180- طمع) حکمت حکمت 180

حکمت (180) : لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔ (180- طمع)

لالچ ہمیشہ کی غلامی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (196) :  تمہارا وہ مال اکارت نہیں گیا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔ (196- عبرت کی قدر و قیمت) حکمت حکمت 196

حکمت (196) : تمہارا وہ مال اکارت نہیں گیا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔ (196- عبرت کی قدر و قیمت)

تمہارا وہ مال اکارت نہیں گیا جو تمہارے لیے عبرت و نصیحت کا باعث بن جائے۔

مزید پڑھیے
حکمت (165) :  خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔ (165- اطاعتِ مخلوق) حکمت حکمت 165

حکمت (165) : خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔ (165- اطاعتِ مخلوق)

خالق کی معصیت میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (181) :  کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔ (181- دُور اندیشی) حکمت حکمت 181

حکمت (181) : کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔ (181- دُور اندیشی)

کوتاہی کا نتیجہ شرمندگی اور احتیاط و دور اندیشی کا نتیجہ سلامتی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (197) :  یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔ لہٰذا (جب ایسا ہو تو )ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو (197- دلوں کی خستگی) حکمت حکمت 197

حکمت (197) : یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔ لہٰذا (جب ایسا ہو تو )ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو (197- دلوں کی خستگی)

یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (166) :  اگر کوئی شخص اپنے حق میں دیر کرے تو اس پر عیب نہیں لگایا جا سکتا۔ بلکہ عیب کی بات یہ ہے کہ انسان دوسرے کے حق پر چھاپا مارے۔ (166- حق سے دستبرداری) حکمت حکمت 166

حکمت (166) : اگر کوئی شخص اپنے حق میں دیر کرے تو اس پر عیب نہیں لگایا جا سکتا۔ بلکہ عیب کی بات یہ ہے کہ انسان دوسرے کے حق پر چھاپا مارے۔ (166- حق سے دستبرداری)

اگر کوئی شخص اپنے حق میں دیر کرے تو اس پر عیب نہیں لگایا جا سکتا۔

مزید پڑھیے
حکمت (182) :  حکیمانہ بات سے خاموشی اختیار کرنے میں بھلائی نہیں جس طرح جہالت کی بات میں کوئی اچھائی نہیں۔ (182- خاموشی و گویائی کا محل) حکمت حکمت 182

حکمت (182) : حکیمانہ بات سے خاموشی اختیار کرنے میں بھلائی نہیں جس طرح جہالت کی بات میں کوئی اچھائی نہیں۔ (182- خاموشی و گویائی کا محل)

حکیمانہ بات سے خاموشی اختیار کرنے میں بھلائی نہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (198) :  جب خوار ج کا قول »لاَ حُکمَ اِلاَّ اللّٰہ «(حکم اللہ سے مخصوص ہے )سنا تو فرمایا :یہ جملہ صحیح ہے مگر جو اس سے مراد لیا جاتا ہے وہ غلط ہے۔ (198- قول خوارج) حکمت حکمت 198

حکمت (198) : جب خوار ج کا قول »لاَ حُکمَ اِلاَّ اللّٰہ «(حکم اللہ سے مخصوص ہے )سنا تو فرمایا :یہ جملہ صحیح ہے مگر جو اس سے مراد لیا جاتا ہے وہ غلط ہے۔ (198- قول خوارج)

جب خوار ج کا قول »لاَ حُکمَ اِلاَّ اللّٰہ « سنا تو فرمایا: یہ جملہ صحیح ہے مگر جو اس…

مزید پڑھیے