0 اندراجات
مکتوب (69) :  حارث ہمدانی کے نام (69- حارث ہمدانی کے نام) مکتوب مکتوب 69

مکتوب (69) : حارث ہمدانی کے نام (69- حارث ہمدانی کے نام)

قرآن کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اس سے پند و نصیحت حاصل کرو۔

مزید پڑھیے
مکتوب (70) :  والی مدینہ سہل ابن حنیف ا نصاری کے نام (70- سہل ابن حنیف عامل مدینہ کے نام) مکتوب مکتوب 70

مکتوب (70) : والی مدینہ سہل ابن حنیف ا نصاری کے نام (70- سہل ابن حنیف عامل مدینہ کے نام)

مدینے کے کچھ باشندوں کے بارے میں جو معاویہ سے جاکر مل گئے تھے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (71) :  منذر ابن جارو عبدی کے نام جب کہ اس نے خیانت کی بعض ان چیزوں میں  جن کا انتظام آپ نے اس کے سپرد کیا تھا (71- منذر ابن جارود عبدی کے نام) مکتوب مکتوب 71

مکتوب (71) : منذر ابن جارو عبدی کے نام جب کہ اس نے خیانت کی بعض ان چیزوں میں جن کا انتظام آپ نے اس کے سپرد کیا تھا (71- منذر ابن جارود عبدی کے نام)

واقعہ یہ ہے کہ تمہارے باپ کی سلامت روی نے مجھے تمہارے بارے میں دھوکا دیا۔

مزید پڑھیے
مکتوب (72) :  عبداللہ ابن عباس رحمتہ اللہ کے نام (72- عبداللہ ابن عباس کے نام) مکتوب مکتوب 72

مکتوب (72) : عبداللہ ابن عباس رحمتہ اللہ کے نام (72- عبداللہ ابن عباس کے نام)

زندگی کی حد سے آگے نہیں بڑھ سکتے، مقدر میں جو ہے وہی حاصل ہوگا۔

مزید پڑھیے
مکتوب (73) :  معاویہ کے نام (73- معاویہ کے نام) مکتوب مکتوب 73

مکتوب (73) : معاویہ کے نام (73- معاویہ کے نام)

میں تم سے سوال وجواب کے تبادلہ میں اپنی سمجھ کی غلطی کا احساس کر رہا ہوں۔

مزید پڑھیے
مکتوب (74) :  نوشتہ  جو حضرت نے قبیلہ ربیعہ اور اہل یمن کے مابین بطور معاہدہ تحریر فرمایا (اسے ہشام ابن سائب کلبی کی تحریر نقل کیاگیا ہے (74- ربیعہ اور یمن کے مابین معاہدہ) مکتوب مکتوب 74

مکتوب (74) : نوشتہ جو حضرت نے قبیلہ ربیعہ اور اہل یمن کے مابین بطور معاہدہ تحریر فرمایا (اسے ہشام ابن سائب کلبی کی تحریر نقل کیاگیا ہے (74- ربیعہ اور یمن کے مابین معاہدہ)

یہ ہے وہ عہد جس پر اہل یمن اور قبیلہ ربیعہ نے کتاب اللہ پر ثابت قدم رہنے کا اتفاق…

مزید پڑھیے
مکتوب (75) :  شروع شروع میں  جب آپ کی بیعت کی گئی تو آپ نے معاویہ ابن ابی سفیان کے نام تحریر فرمایا (75- معاویہ کے نام) مکتوب مکتوب 75

مکتوب (75) : شروع شروع میں جب آپ کی بیعت کی گئی تو آپ نے معاویہ ابن ابی سفیان کے نام تحریر فرمایا (75- معاویہ کے نام)

یہ قصہ لمبا ہے اور باتیں بہت ہیں.

مزید پڑھیے
مکتوب (76) :  وصیت  عبداللہ ابن عباس کے نام جب کہ انہیں بصرہ میں  اپنا قائم مقام مقرر فرمایا (76- عبداللہ ابن عباس کے نام) مکتوب مکتوب 76

مکتوب (76) : وصیت عبداللہ ابن عباس کے نام جب کہ انہیں بصرہ میں اپنا قائم مقام مقرر فرمایا (76- عبداللہ ابن عباس کے نام)

لوگوں سے کشادہ روئی سے پیش آؤ. اپنی مجلس میں لوگوں کو راہ دو.

مزید پڑھیے
مکتوب (77) :  ہدایت جو عبداللہ ابن عباس کو خوارج سے مناظرہ کرنے کے لیے بھیجتے وقت فرمائی (77- عبداللہ ابن عباس کو ہدایت) مکتوب مکتوب 77

مکتوب (77) : ہدایت جو عبداللہ ابن عباس کو خوارج سے مناظرہ کرنے کے لیے بھیجتے وقت فرمائی (77- عبداللہ ابن عباس کو ہدایت)

تم ان سے قرآن کی رو سے بحث نہ کرنا، کیونکہ قرآن بہت سے معانی کا حامل ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (78) :  ابو موسیٰ اشعری کے نام، حکمین کے سلسلے میں ان کے ایک خط کے جواب میں (78- بجواب ابو موسیٰ اشعری) مکتوب مکتوب 78

مکتوب (78) : ابو موسیٰ اشعری کے نام، حکمین کے سلسلے میں ان کے ایک خط کے جواب میں (78- بجواب ابو موسیٰ اشعری)

کتنے ہی لوگ ہیں جو کہ آخرت کی بہت سے سعادتوں سے محروم ہو کر رہے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے