0 اندراجات
مکتوب (10) :  :معاویہ کی طرف (10- معاویہ کے نام) مکتوب مکتوب 10

مکتوب (10) : :معاویہ کی طرف (10- معاویہ کے نام)

دنیا کی فانی حقیقت اور موت کی تیاری پر زور دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (11) :  دشمن کی طرف بھیجے ہوئے ایک لشکر کو یہ ہدایتیں فرمائیں (11- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام) مکتوب مکتوب 11

مکتوب (11) : دشمن کی طرف بھیجے ہوئے ایک لشکر کو یہ ہدایتیں فرمائیں (11- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام)

دشمن کی طرف بڑھتے وقت اپنی فوج کی حفاظت کے لیے ہدایات پر عمل کریں.

مزید پڑھیے
مکتوب (12) :  جب معقل ابن قیس ریاحی کو تین ہزار کے ہرا دل دستہ کے ساتھ شام روانہ کیا. تو یہ ہدایت فرمائی (12- معقل ابن قیس کے نام) مکتوب مکتوب 12

مکتوب (12) : جب معقل ابن قیس ریاحی کو تین ہزار کے ہرا دل دستہ کے ساتھ شام روانہ کیا. تو یہ ہدایت فرمائی (12- معقل ابن قیس کے نام)

اللہ سے ڈرتے رہنا اور سفر کے آداب اپنانا ضروری ہے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (13) :  فوج کے دو سرداروں کے نام (13- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام) مکتوب مکتوب 13

مکتوب (13) : فوج کے دو سرداروں کے نام (13- زیاد ابن نضر اور شریح ابن ہانی کے نام)

میں نے مالک ابن حارث اشتر کو تم پر اور تمہارے ماتحت لشکر پر امیر مقرر کیا ہے۔

مزید پڑھیے
مکتوب (14) :  ہدایت صفین میں دشمن کا سامنا کرنے سے پہلے اپنے لشکر کو ہدایت فرمائی (14- جنگ صفین چھڑنے سے پہلے فوج کو ہدایت) مکتوب مکتوب 14

مکتوب (14) : ہدایت صفین میں دشمن کا سامنا کرنے سے پہلے اپنے لشکر کو ہدایت فرمائی (14- جنگ صفین چھڑنے سے پہلے فوج کو ہدایت)

جب تک وہ پہل نہ کریں تم ان سے جنگ نہ کرنا کیونکہ تم بحمدللہ دلیل و حجت رکھتے ہو۔

مزید پڑھیے
مکتوب (15) :  :ہدایت  جب لڑنے کے لیے دشمن کے سامنے آتے تھے تو بارگاہ الہی میں  عرض کرتے تھے (15- دشمن سے دوبدو ہوتے وقت حضرت کے دعائیہ کلمات) مکتوب مکتوب 15

مکتوب (15) : :ہدایت جب لڑنے کے لیے دشمن کے سامنے آتے تھے تو بارگاہ الہی میں عرض کرتے تھے (15- دشمن سے دوبدو ہوتے وقت حضرت کے دعائیہ کلمات)

بارالہاٰ !دل تیری طر ف کھنچ رہے ہیں اور گردنیں تیری طرف اٹھ رہی ہیں۔

مزید پڑھیے
مکتوب (16) :  ہدایت  جنگ کے موقع پر اپنے ساتھیوں سے فرماتے تھے (16- جنگ کے موقع پر فوج کو ہدایت) مکتوب مکتوب 16

مکتوب (16) : ہدایت جنگ کے موقع پر اپنے ساتھیوں سے فرماتے تھے (16- جنگ کے موقع پر فوج کو ہدایت)

وہ پسائی کہ جس کے بعد پلٹنا ہو، تلواروں کا حق ادا کردو اور میدان تیار رکھو۔

مزید پڑھیے
مکتوب (17) :  معاویہ کے خط کے جواب میں (17- بجواب معاویہ) مکتوب مکتوب 17

مکتوب (17) : معاویہ کے خط کے جواب میں (17- بجواب معاویہ)

تمہارا یہ مطالبہ کہ میں شام کا علاقہ تمہارے حوالے کردوں...

مزید پڑھیے
مکتوب (18) :  والی بصرہ عبداللہ ابن عباس کے نام (18- عبداللہ ابن عباس عامل بصرہ کے نام) مکتوب مکتوب 18

مکتوب (18) : والی بصرہ عبداللہ ابن عباس کے نام (18- عبداللہ ابن عباس عامل بصرہ کے نام)

بصرہ کے باشندوں کو حسن سلوک سے خوش رکھو، اور ان کے دلوں سے خوف کی گرہیں کھول دو۔

مزید پڑھیے
مکتوب (19) :  ایک عامل کے نام (19- ایک عہدہ دار کے نام) مکتوب مکتوب 19

مکتوب (19) : ایک عامل کے نام (19- ایک عہدہ دار کے نام)

تمہارے شہر کے زمینداروں نے تمہاری سختی کی شکایت کی ہے...

مزید پڑھیے