0 اندراجات
تفصیلی وضاحت — حکمت (258) :  جب تنگدست ہو جاؤ تو صدقہ کے ذریعے بچو۔ (258- صدقہ) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 258

تفصیلی وضاحت — حکمت (258) : جب تنگدست ہو جاؤ تو صدقہ کے ذریعے بچو۔ (258- صدقہ)

حکمت (258): جب تنگدست ہو جاؤ تو صدقہ کے ذریعے اللہ سے تجارت کرو۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (257) :  کمیل ابن زیاد نخعی سے فرمایا: اے کمیل! اپنے عزیز و اقارب کو ہدایت کرو کہ وہ اچھی خصلتوں کو حاصل کرنے کے لیے دن کے وقت نکلیں اور رات کو سو جانے والے کی حاجت روائی کو چل کھڑے ہوں۔ اُس ذات کی قسم جس کی قوتِ شنوائی تمام آوازوں پر حاوی ہے، جِس کسی نے بھی کسی کے دل کو خوش کیا تو اللہ اُس کے لیے اُس سرور سے ایک لطفِ خاص خلق فرمائے گا کہ جب بھی اُس پر کوئی مصیبت نازل ہو تو وہ نشیب میں بہنے والے پانی کی طرح تیزی سے بڑھے اور اجنبی اونٹوں کو ہنکانے کی طرح اس مصیبت کو ہنکا کر دور کر دے۔ (257- حاجت روائی) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 257

تفصیلی وضاحت — حکمت (257) : کمیل ابن زیاد نخعی سے فرمایا: اے کمیل! اپنے عزیز و اقارب کو ہدایت کرو کہ وہ اچھی خصلتوں کو حاصل کرنے کے لیے دن کے وقت نکلیں اور رات کو سو جانے والے کی حاجت روائی کو چل کھڑے ہوں۔ اُس ذات کی قسم جس کی قوتِ شنوائی تمام آوازوں پر حاوی ہے، جِس کسی نے بھی کسی کے دل کو خوش کیا تو اللہ اُس کے لیے اُس سرور سے ایک لطفِ خاص خلق فرمائے گا کہ جب بھی اُس پر کوئی مصیبت نازل ہو تو وہ نشیب میں بہنے والے پانی کی طرح تیزی سے بڑھے اور اجنبی اونٹوں کو ہنکانے کی طرح اس مصیبت کو ہنکا کر دور کر دے۔ (257- حاجت روائی)

حکمت (257) میں امام علی (ع) کمیل ابن زیاد کو اچھی خصلتوں کی طرف راغب ہونے کی نصیحت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (256) :  حسد کی کمی بدن کی تندرستی کا سبب ہے۔ (256- حسد) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 256

تفصیلی وضاحت — حکمت (256) : حسد کی کمی بدن کی تندرستی کا سبب ہے۔ (256- حسد)

حکمت (256): حسد کی کمی بدن کی تندرستی کا سبب ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (255) :  غصہ ایک قسم کی دیوانگی ہے کیونکہ غصہ ور بعد میں پشیمان ضرور ہوتا ہے اور اگر پشیمان نہیں ہوتا تو اُس کی دیوانگی پختہ ہے۔ (255- غیظ و غضب) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 255

تفصیلی وضاحت — حکمت (255) : غصہ ایک قسم کی دیوانگی ہے کیونکہ غصہ ور بعد میں پشیمان ضرور ہوتا ہے اور اگر پشیمان نہیں ہوتا تو اُس کی دیوانگی پختہ ہے۔ (255- غیظ و غضب)

حکمت (255) میں امام علی علیہ السلام نے غصے کی حالت کو ایک قسم کی دیوانگی قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (254) :  اے فرزندِ آدم! اپنے مال میں اپنا وصی خود بن اور جو تو چاہتا ہے کہ تیرے بعد تیرے مال میں سے خیر خیرات کی جائے، وہ خود انجام دے دے۔ (254- اُمور خیر کی وصیت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 254

تفصیلی وضاحت — حکمت (254) : اے فرزندِ آدم! اپنے مال میں اپنا وصی خود بن اور جو تو چاہتا ہے کہ تیرے بعد تیرے مال میں سے خیر خیرات کی جائے، وہ خود انجام دے دے۔ (254- اُمور خیر کی وصیت)

حکمت (254) میں امام علی علیہ السلام ایک اہم پیغام دیتے ہیں کہ انسان کو اپنے مال و دولت میں…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (253) :  آپؑ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی ظالم سے قسم لینا ہو تو اس سے اس طرح حلف اٹھواؤ کہ وہ اللہ کی قوت و توانائی سے بری ہے؟ کیونکہ جب وہ اس طرح جھوئی قسم کھائے گا تو جلد اس کی سزا پائے گا اور جب یوں قسم کھائے کہ قسم اُس اللہ کی جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں تو جلد اس کی گرفت نہ ہو گی، کیونکہ اُس نے اللہ کو وحدت و یکتائی کے ساتھ یاد کیا ہے۔ (253- جھوٹی قسم) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 253

تفصیلی وضاحت — حکمت (253) : آپؑ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی ظالم سے قسم لینا ہو تو اس سے اس طرح حلف اٹھواؤ کہ وہ اللہ کی قوت و توانائی سے بری ہے؟ کیونکہ جب وہ اس طرح جھوئی قسم کھائے گا تو جلد اس کی سزا پائے گا اور جب یوں قسم کھائے کہ قسم اُس اللہ کی جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں تو جلد اس کی گرفت نہ ہو گی، کیونکہ اُس نے اللہ کو وحدت و یکتائی کے ساتھ یاد کیا ہے۔ (253- جھوٹی قسم)

امام علی علیہ السلام نے جھوٹی قسموں اور ان کی سزاؤں پر روشنی ڈالی ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (252) :  خداوند عالم نے ایمان کا فریضہ عائد کیا شرک کی آلودگیوں سے پاک کرنے کے لیے۔ اور نماز کو فرض کیا رعونت سے بچانے کے لیے اور زکوٰۃ کو رزق کے اضافہ کا سبب بنانے کے لیے، اور روزہ کو مخلوق کے اخلاص کو آزمانے کے لیے اور حج کو دین کو تقویت پہنچانے کے لیے، اور جہاد کو اسلام کو سرفرازی بخشنے کے لیے، اور امر بالمعروف کو اصلاحِ خلائق کے لیے اور نہی عن المنکر کو سرپھروں کی روک تھام کے لیے اور حقوقِ قرابت کے ادا کرنے کو (یار و انصار کی) گنتی بڑھانے کے لیے اور قصاص کو خونریزی کے انسداد کے لیے اور حدود شرعیہ کے اجراء کو محرمات کی اہمیت قائم کرنے کے لیے اور شراب خوری کے ترک کو عقل کی حفاظت کے لیے اور چوری سے پرہیز کو پاک بازی کا باعث ہونے کے لیے اور زنا سے بچنے کو نسب کے محفوظ رکھنے کے لیے اور اغلام کے ترک کو نسل بڑھانے کے لیے اور گواہی کو انکارِ حقوق کے مقابلہ میں ثبوت مہیا کرنے کے لیے اور جھوٹ سے علیٰحدگی کو سچائی کا شرف آشکارا کرنے کے لیے اور قیامِ امن کو خطروں سے تحفظ کے لیے اور امانتوں کی حفاظت کو امت کا نظام درست رکھنے کے لیے اور اطاعت کو امامت کی عظمت ظاہر کرنے کے لیے۔ (252- فرائض کے حکم و مصالح) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 252

تفصیلی وضاحت — حکمت (252) : خداوند عالم نے ایمان کا فریضہ عائد کیا شرک کی آلودگیوں سے پاک کرنے کے لیے۔ اور نماز کو فرض کیا رعونت سے بچانے کے لیے اور زکوٰۃ کو رزق کے اضافہ کا سبب بنانے کے لیے، اور روزہ کو مخلوق کے اخلاص کو آزمانے کے لیے اور حج کو دین کو تقویت پہنچانے کے لیے، اور جہاد کو اسلام کو سرفرازی بخشنے کے لیے، اور امر بالمعروف کو اصلاحِ خلائق کے لیے اور نہی عن المنکر کو سرپھروں کی روک تھام کے لیے اور حقوقِ قرابت کے ادا کرنے کو (یار و انصار کی) گنتی بڑھانے کے لیے اور قصاص کو خونریزی کے انسداد کے لیے اور حدود شرعیہ کے اجراء کو محرمات کی اہمیت قائم کرنے کے لیے اور شراب خوری کے ترک کو عقل کی حفاظت کے لیے اور چوری سے پرہیز کو پاک بازی کا باعث ہونے کے لیے اور زنا سے بچنے کو نسب کے محفوظ رکھنے کے لیے اور اغلام کے ترک کو نسل بڑھانے کے لیے اور گواہی کو انکارِ حقوق کے مقابلہ میں ثبوت مہیا کرنے کے لیے اور جھوٹ سے علیٰحدگی کو سچائی کا شرف آشکارا کرنے کے لیے اور قیامِ امن کو خطروں سے تحفظ کے لیے اور امانتوں کی حفاظت کو امت کا نظام درست رکھنے کے لیے اور اطاعت کو امامت کی عظمت ظاہر کرنے کے لیے۔ (252- فرائض کے حکم و مصالح)

حکمت (252) میں امام علی (علیہ السلام) نے ایمان، نماز، زکوة، روزہ، حج، جہاد، اور دیگر اہم فرائض کی وضاحت…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (251) :  دنیا کی تلخی آخرت کی خوشگواری ہے اور دنیا کی خوشگواری آخرت کی تلخی ہے۔ (251- تلخی و شیرینی) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 251

تفصیلی وضاحت — حکمت (251) : دنیا کی تلخی آخرت کی خوشگواری ہے اور دنیا کی خوشگواری آخرت کی تلخی ہے۔ (251- تلخی و شیرینی)

یہ حکمت امام علی (علیہ السلام) کی گہرائیوں اور بصیرت کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (250) :  میں نے اللہ سبحانہ کو پہچانا ارادوں کے ٹوٹ جانے،نیتوں کے بدل جانے، اور ہمتوں کے پست ہو جانے سے۔ (250- خداشناسی) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 250

تفصیلی وضاحت — حکمت (250) : میں نے اللہ سبحانہ کو پہچانا ارادوں کے ٹوٹ جانے،نیتوں کے بدل جانے، اور ہمتوں کے پست ہو جانے سے۔ (250- خداشناسی)

حکمت (250): میں نے اللہ سبحانہ کو پہچانا ارادوں کے ٹوٹ جانے، نیتوں کے بدل جانے، اور ہمتوں کے پست…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (249) :  بہترین عمل وہ ہے جس کے بجا لانے پر تمہیں اپنے نفس کو مجبور کرنا پڑے۔ (249- افضل اعمال) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 249

تفصیلی وضاحت — حکمت (249) : بہترین عمل وہ ہے جس کے بجا لانے پر تمہیں اپنے نفس کو مجبور کرنا پڑے۔ (249- افضل اعمال)

حکمت (249) میں امام علی علیہ السلام نے بہترین عمل کی تعریف کی ہے کہ وہ عمل جس کے بجا…

مزید پڑھیے