Hikmat

مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب

497 اندراجات
حکمت (390) :  مومن کے اوقات تین ساعتوں پر منقسم ہوتے ہیں ایک وہ کہ جس میں اپنے پروردگار سے راز و نیاز کی باتیں کرتا ہے۔ اور ایک وہ جس میں اپنے معاش کا سروسامان کرتا ہے اور وہ کہ جس میں حلال و پاکیزہ لذتوں میں اپنے نفس کو آزاد چھوڑ دیتا ہے۔ عقلمند آدمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ گھر سے دور ہو، مگر تین چیزوں کے لیے »معاش«کے بندوبست کے لیے یا امر آخرت کی طرف قدم اٹھانے کے لیے یا ایسی لذت اندوزی کے لیے کہ جو حرام نہ ہو۔ (390- مومن کے اوقات) حکمت حکمت 390

حکمت (390) : مومن کے اوقات تین ساعتوں پر منقسم ہوتے ہیں ایک وہ کہ جس میں اپنے پروردگار سے راز و نیاز کی باتیں کرتا ہے۔ اور ایک وہ جس میں اپنے معاش کا سروسامان کرتا ہے اور وہ کہ جس میں حلال و پاکیزہ لذتوں میں اپنے نفس کو آزاد چھوڑ دیتا ہے۔ عقلمند آدمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ گھر سے دور ہو، مگر تین چیزوں کے لیے »معاش«کے بندوبست کے لیے یا امر آخرت کی طرف قدم اٹھانے کے لیے یا ایسی لذت اندوزی کے لیے کہ جو حرام نہ ہو۔ (390- مومن کے اوقات)

مومن کے اوقات تین ساعتوں پر منقسم ہوتے ہیں: راز و نیاز، معاش کا سروسامان، اور حلال لذتیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (406) :  اللہ کے یہاں اجر کے لیے دولتمندوں کا فقیروں سے عجز و انکساری برتنا کتنا اچھا ہے اور اس سے اچھا فقرا کا اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے دولتمندوں کے مقابلہ میں غرور سے پیش آنا ہے۔ (406- تواضع و خود داری) حکمت حکمت 406

حکمت (406) : اللہ کے یہاں اجر کے لیے دولتمندوں کا فقیروں سے عجز و انکساری برتنا کتنا اچھا ہے اور اس سے اچھا فقرا کا اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے دولتمندوں کے مقابلہ میں غرور سے پیش آنا ہے۔ (406- تواضع و خود داری)

اللہ کے یہاں اجر کے لیے دولتمندوں کا فقیروں سے عجز و انکساری برتنا کتنا اچھا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (391) :  دنیا سے بے تعلق رہو ،تاکہ اللہ تم میں دنیا کی برائیوں کا احساس پیدا کرے۔اور غافل نہ ہو اس لیے کہ تمہاری طرف سے غافل نہیں ہوا جائے گا۔ (391- زہدِ دنیا) حکمت حکمت 391

حکمت (391) : دنیا سے بے تعلق رہو ،تاکہ اللہ تم میں دنیا کی برائیوں کا احساس پیدا کرے۔اور غافل نہ ہو اس لیے کہ تمہاری طرف سے غافل نہیں ہوا جائے گا۔ (391- زہدِ دنیا)

دنیا سے بے تعلق رہو ،تاکہ اللہ تم میں دنیا کی برائیوں کا احساس پیدا کرے۔

مزید پڑھیے
حکمت (407) :  اللہ نے کسی شخص کو عقل ودیعت نہیں کی ہے مگر یہ کہ وہ کسی دن اس کے ذریعہ سے اسے تباہی سے بچائے گا۔ (407- عقل) حکمت حکمت 407

حکمت (407) : اللہ نے کسی شخص کو عقل ودیعت نہیں کی ہے مگر یہ کہ وہ کسی دن اس کے ذریعہ سے اسے تباہی سے بچائے گا۔ (407- عقل)

اللہ نے کسی شخص کو عقل ودیعت نہیں کی ہے مگر یہ کہ وہ کسی دن اس کے ذریعہ سے…

مزید پڑھیے
حکمت (392) :  بات کرو ،تاکہ پہچانے جاؤ کیونکہ آدمی اپنی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے۔ (392- تامرد سخن نگفتہ باشد) حکمت حکمت 392

حکمت (392) : بات کرو ،تاکہ پہچانے جاؤ کیونکہ آدمی اپنی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے۔ (392- تامرد سخن نگفتہ باشد)

بات کرو ،تاکہ پہچانے جاؤ کیونکہ آدمی اپنی زبان کے نیچے پوشیدہ ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (408) :  جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا۔ (408- حق سے ٹکراؤ) حکمت حکمت 408

حکمت (408) : جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا۔ (408- حق سے ٹکراؤ)

جو حق سے ٹکرائے گا،حق اسے پچھاڑ دے گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (393) :  جو دنیا سے تمہیں حاصل ہوا اسے لے لو اور جو چیز رخ پھیر لے اس سے منہ موڑ ے رہو۔اور اگر ایسا نہ کر سکو تو پھر تحصیل و طلب میں میانہ روی اختیار کرو۔ (393- طلب دنیا) حکمت حکمت 393

حکمت (393) : جو دنیا سے تمہیں حاصل ہوا اسے لے لو اور جو چیز رخ پھیر لے اس سے منہ موڑ ے رہو۔اور اگر ایسا نہ کر سکو تو پھر تحصیل و طلب میں میانہ روی اختیار کرو۔ (393- طلب دنیا)

دنیا کی چیزوں کا انتخاب کریں اور جو چیزیں آپ کو روکتی ہیں ان سے دور رہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (409) :  دل آنکھوں کا صحیفہ ہے۔ (409- دل) حکمت حکمت 409

حکمت (409) : دل آنکھوں کا صحیفہ ہے۔ (409- دل)

دل آنکھوں کا صحیفہ ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (378) :  بخل تمام برے عیوب کا مجموعہ ہے اور ایسی مہار ہے جس سے ہر برائی کی طرف کھنچ کر جایا جا سکتا ہے۔ (378- بخل) حکمت حکمت 378

حکمت (378) : بخل تمام برے عیوب کا مجموعہ ہے اور ایسی مہار ہے جس سے ہر برائی کی طرف کھنچ کر جایا جا سکتا ہے۔ (378- بخل)

بخل تمام برے عیوب کا مجموعہ ہے اور ایسی مہار ہے جس سے ہر برائی کی طرف کھنچ کر جایا…

مزید پڑھیے
حکمت (394) :  بہت سے کلمے حملہ سے زیادہ اثر و نفوذ رکھتے ہیں۔ (394- بات کا اثر) حکمت حکمت 394

حکمت (394) : بہت سے کلمے حملہ سے زیادہ اثر و نفوذ رکھتے ہیں۔ (394- بات کا اثر)

بہت سے کلمے حملہ سے زیادہ اثر و نفوذ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے