Sermon (198): Muawiya's treachery and deception
خدا1کی قسم !معاویہ مجھ سے زیادہ چلتا پرزہ اور ہوشیارنہیں۔مگر فرق یہ ہے کہ وہ غداریوں سے چوکتا نہیں اور بد کرداریوں سے باز نہیں آتا۔اگر مجھے عیاری و غداری سے نفرت نہ ہو تی تو میں سب لوگوںسے زائد ہوشیار و زیرک ہوتا۔لیکن ہر غدار ی گناہ اور ہر گناہ حکم الہی کی نافر مانی ہے۔چنانچہ قیامت کے دن ہر غدار کے ہاتھو ں میں ایک جھنڈا ہو گا جس سے وہ پہچانا جائے گا۔ By God! I cannot be tricked into oblivion, nor can I be suppressed by strictures.
