Hikmat
مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب
حکمت
حکمت 185
حکمت (185) : نہ میں نے جھوٹ کہا ہے نہ مجھے جھوٹی خبر دی گئی ہے نہ میں خود گمراہ ہوا، نہ مجھے گمراہ کیا گیا۔ (185- صدق بیانی)
نہ میں نے جھوٹ کہا ہے نہ مجھے جھوٹی خبر دی گئی ہے نہ میں خود گمراہ ہوا، نہ مجھے…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 170
حکمت (170) : ترک گناہ کی منزل بعد میں مدد مانگنے سے آسان ہے۔ (170- توبہ میں مشکلات)
ترک گناہ کی منزل بعد میں مدد مانگنے سے آسان ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 186
حکمت (186) : ظلم میں پہل کرنے والا کل (مذامت سے) اپنا ہاتھ اپنے دانتوں سے کاٹتا ہو گا۔ (186- ظلم کا انجام)
ظلم میں پہل کرنے والا کل اپنے ہاتھ کو اپنے دانتوں سے کاٹے گا۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 171
حکمت (171) : بسا اوقات ایک دفعہ کا کھانا بہت دفعہ کے کھانوں سے مانع ہو جاتا ہے۔ (171- حرص و طمع)
بسا اوقات ایک دفعہ کا کھانا بہت دفعہ کے کھانوں سے مانع ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 187
حکمت (187) : چل چلاؤ قریب ہے۔ (187- چل چلاؤ کا ہنگام)
چل چلاؤ قریب ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 172
حکمت (172) : لوگ اس چیز کے دشمن ہوتے ہیں جسے نہیں جانتے۔ (172- جہل و نادانی)
لوگ اس چیز کے دشمن ہوتے ہیں جسے نہیں جانتے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 188
حکمت (188) : جو حق سے منہ موڑ تا ہے، تباہ ہو جاتا ہے۔ (188- حق سے رو گردانی)
جو حق سے منہ موڑ تا ہے، تباہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 173
حکمت (173) : جو شخص مختلف رایوں کا سامنا کرتا ہے وہ خطا و لغزش کے مقامات کو پہچان لیتا ہے۔ (173- مشورہ)
جو شخص مختلف رایوں کا سامنا کرتا ہے وہ خطا و لغزش کے مقامات کو پہچان لیتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 189
حکمت (189) : جسے صبر رہائی نہیں دلاتا، اسے بے تابی و بے قرار ی ہلاک کر دیتی ہے۔ (189- صبر)
جسے صبر رہائی نہیں دلاتا، اسے بے تابی و بے قرار ی ہلاک کر دیتی ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 174
حکمت (174) : جو شخص اللہ کی خاطر سنان غضب تیز کرتا ہے، وہ باطل کے سورماؤں کے قتل پر توانا ہو جاتا ہے۔ (174- نیت کا روزہ)
جو شخص اللہ کی خاطر سنان غضب تیز کرتا ہے، وہ باطل کے سورماؤں کے قتل پر توانا ہو جاتا…
مزید پڑھیے
