Hikmat

مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب

483 اندراجات
حکمت (452) :  اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔ (452- فقر و غنا) حکمت حکمت 452

حکمت (452) : اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔ (452- فقر و غنا)

اصل فقر و غنا (قیامت میں )اللہ کے سامنے پیش ہونے کے بعد ہو گا۔

مزید پڑھیے
حکمت (453) :  زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔ (453- عبد اللہ ابن زبیر) حکمت حکمت 453

حکمت (453) : زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔ (453- عبد اللہ ابن زبیر)

زبیر ہمیشہ ہمارے گھر کا آدمی رہا یہاں تک کہ اس کا بدبخت بیٹا عبداللہ نمودار ہوا۔

مزید پڑھیے
حکمت (438) :  لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔ (438- جہالت) حکمت حکمت 438

حکمت (438) : لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔ (438- جہالت)

لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (454) :  فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے، وہ نہ اپنے لیے روز ی کاسامان کر سکتا ہے، نہ موت کو اپنے سے ہٹا سکتا ہے۔ (454- فخر و غرور) حکمت حکمت 454

حکمت (454) : فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے، وہ نہ اپنے لیے روز ی کاسامان کر سکتا ہے، نہ موت کو اپنے سے ہٹا سکتا ہے۔ (454- فخر و غرور)

فرزند آدم کو فخر و مباہات سے کیا ربط، جب کہ اس کی ابتداء نطفہ اور انتہا مردار ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (439) :  (زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے ) ارشاد الہی ہے۔ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہے اس پر رنج و نہ کرو، اور جو چیز خدا تمہیں دے اس پر اتراؤ نہیں لہٰذا جو شخص جانے والی چیز پر افسوس نہیں کرتا اور آنے والی چیز پر اتراتا نہیں، اس نے زہد کو دونوں سمتوں سے سمیٹ لیا۔ (439- زُہد کی تعریف) حکمت حکمت 439

حکمت (439) : (زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے ) ارشاد الہی ہے۔ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہے اس پر رنج و نہ کرو، اور جو چیز خدا تمہیں دے اس پر اتراؤ نہیں لہٰذا جو شخص جانے والی چیز پر افسوس نہیں کرتا اور آنے والی چیز پر اتراتا نہیں، اس نے زہد کو دونوں سمتوں سے سمیٹ لیا۔ (439- زُہد کی تعریف)

(زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے) ارشاد الہی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (455) :  حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے ؟فرمایا کہ شعرا کی دوڑ ایک روش پر نہ تھی کہ گوئی سبقت لے جانے سے ان کی آخری حد کو پہچانا جائے، اور اگر ایک کو ترجیح دینا ہی ہے تو پھر ملک ضلیل (گمراہ بادشاہ)ہے۔ (455- امراء القیس) حکمت حکمت 455

حکمت (455) : حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے ؟فرمایا کہ شعرا کی دوڑ ایک روش پر نہ تھی کہ گوئی سبقت لے جانے سے ان کی آخری حد کو پہچانا جائے، اور اگر ایک کو ترجیح دینا ہی ہے تو پھر ملک ضلیل (گمراہ بادشاہ)ہے۔ (455- امراء القیس)

حضرت سے پوچھا گیا کہ سب سے بڑا شاعر کون ہے؟

مزید پڑھیے
حکمت (440) :  نیند دن کی مہموں میں بڑ ی کمزوری پیدا کر نے والی ہے۔ (440- غفلت) حکمت حکمت 440

حکمت (440) : نیند دن کی مہموں میں بڑ ی کمزوری پیدا کر نے والی ہے۔ (440- غفلت)

نیند دن کی مہموں میں بڑی کمزوری پیدا کر نے والی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (456) :  کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ (دنیا) کو اس کے اہل کے لیے چھوڑ دے تمہارے نفسوں کی قیمت صرف جنت ہے۔ لہٰذا جنت کے علاوہ اور کسی قیمت پر انہیں نہ بیچو۔ (456- ترکِ دنیا) حکمت حکمت 456

حکمت (456) : کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ (دنیا) کو اس کے اہل کے لیے چھوڑ دے تمہارے نفسوں کی قیمت صرف جنت ہے۔ لہٰذا جنت کے علاوہ اور کسی قیمت پر انہیں نہ بیچو۔ (456- ترکِ دنیا)

کیا کوئی جوانمرد ہے جو اس چبائے ہوئے لقمہ کو چھوڑ دے؟

مزید پڑھیے
حکمت (441) :  حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔ (441- حکومت) حکمت حکمت 441

حکمت (441) : حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔ (441- حکومت)

حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (457) :  دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔ (457- دو طلبگار) حکمت حکمت 457

حکمت (457) : دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔ (457- دو طلبگار)

دو ایسے خواہشمند ہیں جو سیر نہیں ہوتے طالب علم اور طلبگار دنیا۔

مزید پڑھیے