nahjulbalagah

800 اندراجات
حکمت (153) :  صبر کرنے والا ظفر و کامرانی سے محروم نہیں ہوتا، چاہے اس میں طویل زمانہ لگ جائے۔ (153- صبر و شکیبائی) حکمت حکمت 153

حکمت (153) : صبر کرنے والا ظفر و کامرانی سے محروم نہیں ہوتا، چاہے اس میں طویل زمانہ لگ جائے۔ (153- صبر و شکیبائی)

صبر کرنے والا ظفر و کامرانی سے محروم نہیں ہوتا، چاہے اس میں طویل زمانہ لگ جائے۔

مزید پڑھیے
حکمت (154) :  کسی جماعت کے فعل پر رضا مند ہونے والا ایسا ہے جیسے اس کے کام میں شریک ہو۔ اور غلط کام میں شریک ہو نے والے پر دو گناہ ہیں۔ ایک اس پر عمل کرنے کا اور ایک اس پر رضا مند ہونے کا۔ (154- عمل اور اس پر رضا مندی) حکمت حکمت 154

حکمت (154) : کسی جماعت کے فعل پر رضا مند ہونے والا ایسا ہے جیسے اس کے کام میں شریک ہو۔ اور غلط کام میں شریک ہو نے والے پر دو گناہ ہیں۔ ایک اس پر عمل کرنے کا اور ایک اس پر رضا مند ہونے کا۔ (154- عمل اور اس پر رضا مندی)

کسی جماعت کے فعل پر رضا مند ہونے والا ایسا ہے جیسے اس کے کام میں شریک ہو۔

مزید پڑھیے
حکمت (155) :  عہد و پیمان کی ذمہ داریوں کو ان سے وابستہ کرو جو میخوں کے ایسے (مضبوط) ہوں۔ (155- عہد و پیمان) حکمت حکمت 155

حکمت (155) : عہد و پیمان کی ذمہ داریوں کو ان سے وابستہ کرو جو میخوں کے ایسے (مضبوط) ہوں۔ (155- عہد و پیمان)

عہد و پیمان کی ذمہ داریوں کو ان سے وابستہ کرو جو میخوں کے ایسے مضبوط ہوں۔

مزید پڑھیے
حکمت (156) :  تم پر اطاعت بھی لازم ہے ان کی جن سے ناواقف رہنے کی بھی تمہیں معافی نہیں۔ (156- معرفتِ امام) حکمت حکمت 156

حکمت (156) : تم پر اطاعت بھی لازم ہے ان کی جن سے ناواقف رہنے کی بھی تمہیں معافی نہیں۔ (156- معرفتِ امام)

تم پر اطاعت بھی لازم ہے ان کی جن سے ناواقف رہنے کی بھی تمہیں معافی نہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (141) : متعلقین کی کمی دو قسموں میں سے ایک قسم کی آسودگی ہے۔ (141- راحت و آسودگی) حکمت حکمت 141

حکمت (141) : متعلقین کی کمی دو قسموں میں سے ایک قسم کی آسودگی ہے۔ (141- راحت و آسودگی)

متعلقین کی کمی دو قسموں میں سے ایک قسم کی آسودگی ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (157) :  اگر تم دیکھو، تو تمہیں دکھایا جا چکا ہے اور اگر تم ہدایت حاصل کرو تو تمہیں ہدایت کی جاچکی ہے اور اگر سننا چاہو تو تمہیں سنایا جا چکا ہے۔ (157- پند و نصیحت) حکمت حکمت 157

حکمت (157) : اگر تم دیکھو، تو تمہیں دکھایا جا چکا ہے اور اگر تم ہدایت حاصل کرو تو تمہیں ہدایت کی جاچکی ہے اور اگر سننا چاہو تو تمہیں سنایا جا چکا ہے۔ (157- پند و نصیحت)

اگر تم دیکھو، تو تمہیں دکھایا جا چکا ہے اور اگر تم ہدایت حاصل کرو تو تمہیں ہدایت کی جاچکی…

مزید پڑھیے
حکمت (142) : میلِ محبت پیدا کرنا عقل کا نصف حصہ ہے۔ (142- میل ملاقات) حکمت حکمت 142

حکمت (142) : میلِ محبت پیدا کرنا عقل کا نصف حصہ ہے۔ (142- میل ملاقات)

میلِ محبت پیدا کرنا عقل کا نصف حصہ ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (158) :  اپنے بھائی کو شرمندہ احسان بنا کر سر زنش کرو اور لطف و کرم کے ذریعہ سے اس کے شر کو دور کرو۔ (158- بُرائی کا بدلہ بھلائی) حکمت حکمت 158

حکمت (158) : اپنے بھائی کو شرمندہ احسان بنا کر سر زنش کرو اور لطف و کرم کے ذریعہ سے اس کے شر کو دور کرو۔ (158- بُرائی کا بدلہ بھلائی)

اپنے بھائی کو شرمندہ احسان بنا کر سر زنش کرو اور لطف و کرم کے ذریعہ سے اس کے شر…

مزید پڑھیے
حکمت (143) : غم آدھا بڑھاپا ہے۔ (143- غم) حکمت حکمت 143

حکمت (143) : غم آدھا بڑھاپا ہے۔ (143- غم)

غم آدھا بُڑھاپا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (159) :  جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے جو اس سے بد ظن ہو۔ (159- مواقع تہمت) حکمت حکمت 159

حکمت (159) : جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے جو اس سے بد ظن ہو۔ (159- مواقع تہمت)

جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے۔

مزید پڑھیے