حکمت
حکمت 152
حکمت (152) : ہر آنے والے کے لیے پلٹنا ہے اور جب پلٹ گیا تو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ (152- نیستی و بربادی)
ہر آنے والے کے لیے پلٹنا ہے اور جب پلٹ گیا تو جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 153
حکمت (153) : صبر کرنے والا ظفر و کامرانی سے محروم نہیں ہوتا، چاہے اس میں طویل زمانہ لگ جائے۔ (153- صبر و شکیبائی)
صبر کرنے والا ظفر و کامرانی سے محروم نہیں ہوتا، چاہے اس میں طویل زمانہ لگ جائے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 154
حکمت (154) : کسی جماعت کے فعل پر رضا مند ہونے والا ایسا ہے جیسے اس کے کام میں شریک ہو۔ اور غلط کام میں شریک ہو نے والے پر دو گناہ ہیں۔ ایک اس پر عمل کرنے کا اور ایک اس پر رضا مند ہونے کا۔ (154- عمل اور اس پر رضا مندی)
کسی جماعت کے فعل پر رضا مند ہونے والا ایسا ہے جیسے اس کے کام میں شریک ہو۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 155
حکمت (155) : عہد و پیمان کی ذمہ داریوں کو ان سے وابستہ کرو جو میخوں کے ایسے (مضبوط) ہوں۔ (155- عہد و پیمان)
عہد و پیمان کی ذمہ داریوں کو ان سے وابستہ کرو جو میخوں کے ایسے مضبوط ہوں۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 156
حکمت (156) : تم پر اطاعت بھی لازم ہے ان کی جن سے ناواقف رہنے کی بھی تمہیں معافی نہیں۔ (156- معرفتِ امام)
تم پر اطاعت بھی لازم ہے ان کی جن سے ناواقف رہنے کی بھی تمہیں معافی نہیں۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 157
حکمت (157) : اگر تم دیکھو، تو تمہیں دکھایا جا چکا ہے اور اگر تم ہدایت حاصل کرو تو تمہیں ہدایت کی جاچکی ہے اور اگر سننا چاہو تو تمہیں سنایا جا چکا ہے۔ (157- پند و نصیحت)
اگر تم دیکھو، تو تمہیں دکھایا جا چکا ہے اور اگر تم ہدایت حاصل کرو تو تمہیں ہدایت کی جاچکی…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 158
حکمت (158) : اپنے بھائی کو شرمندہ احسان بنا کر سر زنش کرو اور لطف و کرم کے ذریعہ سے اس کے شر کو دور کرو۔ (158- بُرائی کا بدلہ بھلائی)
اپنے بھائی کو شرمندہ احسان بنا کر سر زنش کرو اور لطف و کرم کے ذریعہ سے اس کے شر…
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 159
حکمت (159) : جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے جو اس سے بد ظن ہو۔ (159- مواقع تہمت)
جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 160
حکمت (160) : جو اقتدار حاصل کر لیتا ہے جانبدار ی کرنے ہی لگتا ہے۔ (160- جانبداری)
جو اقتدار حاصل کر لیتا ہے جانبدار ی کرنے ہی لگتا ہے۔
مزید پڑھیے
حکمت
حکمت 121
حکمت (121) : ان دونوں قسم کے عملوں میں کتنا فرق ہے ایک وہ عمل جس کی لذت مٹ جائے لیکن اس کا وبال رہ جائے اور ایک وہ جس کی سختی ختم ہو جائے لیکن اس کا اجر و ثواب باقی رہے۔ (121- دو عمل)
ان دونوں قسم کے عملوں میں کتنا فرق ہے ایک وہ عمل جس کی لذت مٹ جائے...
مزید پڑھیے
