0 اندراجات
تفصیلی وضاحت — مکتوب (3) :  جو آپ نے شریح ابن حارث قاضی کو فہ کےلیے تحریر فرمائی (3- شریح ابن حارث کے مکان کی دستاویز) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 3

تفصیلی وضاحت — مکتوب (3) : جو آپ نے شریح ابن حارث قاضی کو فہ کےلیے تحریر فرمائی (3- شریح ابن حارث کے مکان کی دستاویز)

یہ مکتوب امام علی علیہ السلام کی حکمت اور بصیرت کا نمونہ ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — مکتوب (2) :  جو فتح بصرہ کے بعد اہل کوفہ کی طرف تحریر فرمایا (2- جنگ جمل کے خاتمہ پر اہل کوفہ کے نام) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 2

تفصیلی وضاحت — مکتوب (2) : جو فتح بصرہ کے بعد اہل کوفہ کی طرف تحریر فرمایا (2- جنگ جمل کے خاتمہ پر اہل کوفہ کے نام)

یہ مکتوب امام علی علیہ السلام کی جانب سے اہل کوفہ کے لیے ہے، جو فتح بصرہ کے بعد تحریر…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — مکتوب (1) :  جومدینہ سے بصرہ کی جانب روانہ ہوتے ہوئے اہل کوفہ کے نام تحریر فرمایا (1- مدینہ سے بصرہ روانہ ہوتے وقت اہل کوفہ کے نام) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 1

تفصیلی وضاحت — مکتوب (1) : جومدینہ سے بصرہ کی جانب روانہ ہوتے ہوئے اہل کوفہ کے نام تحریر فرمایا (1- مدینہ سے بصرہ روانہ ہوتے وقت اہل کوفہ کے نام)

یہ مکتوب امام علی علیہ السلام کی طرف سے اہل کوفہ کے نام ہے، جو ان کے مدینہ سے بصرہ…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (480) :  جب کوئی مومن اپنے کسی بھائی کا احتشام کرے تو یہ اُس سے جدائی کا سبب ہو گا۔ (480- مفارقت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 480

تفصیلی وضاحت — حکمت (480) : جب کوئی مومن اپنے کسی بھائی کا احتشام کرے تو یہ اُس سے جدائی کا سبب ہو گا۔ (480- مفارقت)

حکمت (480): جب کوئی مومن اپنے کسی بھائی کا احتشام کرے تو یہ اُس سے جدائی کا سبب ہو گا۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (479) :  بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔
سید رضی کہتے ہیں کہ یہ اس لیے کہ مقدور سے زیادہ تکلیف، رنج و مشقت کا سبب ہوتی ہے اور جس بھائی کے لیے تکلف کیا جائے، اُس سے لازمی طور پر زحمت پہنچے گی۔ لہذا وہ بُرا بھائی ہوا۔ (479- تکلّف) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 479

تفصیلی وضاحت — حکمت (479) : بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔ سید رضی کہتے ہیں کہ یہ اس لیے کہ مقدور سے زیادہ تکلیف، رنج و مشقت کا سبب ہوتی ہے اور جس بھائی کے لیے تکلف کیا جائے، اُس سے لازمی طور پر زحمت پہنچے گی۔ لہذا وہ بُرا بھائی ہوا۔ (479- تکلّف)

(۴۷۹) بدترین بھائی وہ ہے جس کیلئے زحمت اٹھانا پڑے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (478) :  اللہ نے جاہلوں سے اس وقت تک سیکھنے کا عہد نہیں لیا جب تک جاننے والوں سے یہ عہد نہیں لیا کہ وہ سکھانے میں دریغ نہ کریں۔ (478- تعلیم و تعلّم) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 478

تفصیلی وضاحت — حکمت (478) : اللہ نے جاہلوں سے اس وقت تک سیکھنے کا عہد نہیں لیا جب تک جاننے والوں سے یہ عہد نہیں لیا کہ وہ سکھانے میں دریغ نہ کریں۔ (478- تعلیم و تعلّم)

حکمت (478) میں امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ خداوند عالم نے جاہلوں سے سیکھنے کا عہد نہیں لیا...

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (477) :  سب سے بھاری گناہ وہ ہے جسے مرتکب ہونے والا سُبک سمجھے (477- سہل انگاری) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 477

تفصیلی وضاحت — حکمت (477) : سب سے بھاری گناہ وہ ہے جسے مرتکب ہونے والا سُبک سمجھے (477- سہل انگاری)

حکمت (477): سب سے بھاری گناہ وہ ہے جسے مرتکب ہونے والا سُبک سمجھے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (476) :  جب زیاد ابن ابیہ کو عبد اللہ ابن عباس کی قائم مقامی میں فارس اور اس کے ملحقہ علاقوں پر عامل مقرر کیا تو ایک باہمی گفتگو کے دوران میں کہ جس میں اسے پیشگی مالگزاری کے وصول کرنے سے روکنا چاہا یہ کہا
عدل کی روش پر چلو۔ بے راہ روی اور ظلم سے کنارہ کشی کرو کیونکہ بے راہ روی کا نتیجہ یہ ہو گا کہ انہیں گھر بار چھوڑنا پڑے گا اور ظلم انہیں تلوار اٹھانے کی دعوت دے گا۔ (476- زیاد ابن ابیہ) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 476

تفصیلی وضاحت — حکمت (476) : جب زیاد ابن ابیہ کو عبد اللہ ابن عباس کی قائم مقامی میں فارس اور اس کے ملحقہ علاقوں پر عامل مقرر کیا تو ایک باہمی گفتگو کے دوران میں کہ جس میں اسے پیشگی مالگزاری کے وصول کرنے سے روکنا چاہا یہ کہا عدل کی روش پر چلو۔ بے راہ روی اور ظلم سے کنارہ کشی کرو کیونکہ بے راہ روی کا نتیجہ یہ ہو گا کہ انہیں گھر بار چھوڑنا پڑے گا اور ظلم انہیں تلوار اٹھانے کی دعوت دے گا۔ (476- زیاد ابن ابیہ)

امام علی (علیہ السلام) نے زیاد ابن ابیہ کو عدل و انصاف کی تلقین کی۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (475) :  قناعت ایسا سرمایہ ہے جو ختم ہونے میں نہیں آتا۔
سید رضی کہتے ہیں کہ بعض لوگوں نے اس کلام کو پیغمبر (ص) سے روایت کیا ہے۔ (475- قناعت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 475

تفصیلی وضاحت — حکمت (475) : قناعت ایسا سرمایہ ہے جو ختم ہونے میں نہیں آتا۔ سید رضی کہتے ہیں کہ بعض لوگوں نے اس کلام کو پیغمبر (ص) سے روایت کیا ہے۔ (475- قناعت)

حکمت (475): قناعت ایسا سرمایہ ہے جو ختم ہونے میں نہیں آتا۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (474) :  وہ مجاہد جو خدا کی راہ میں شہید ہو، اُس شخص سے زیادہ اجر کا مستحق نہیں ہے جو قدرت و اختیار رکھتے ہوئے پاک دامن رہے۔ کیا بعید ہے کہ پاکدامن فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہو جائے۔ (474- عفت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 474

تفصیلی وضاحت — حکمت (474) : وہ مجاہد جو خدا کی راہ میں شہید ہو، اُس شخص سے زیادہ اجر کا مستحق نہیں ہے جو قدرت و اختیار رکھتے ہوئے پاک دامن رہے۔ کیا بعید ہے کہ پاکدامن فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہو جائے۔ (474- عفت)

یہ حکمت امام علی (ع) کی عمیق بصیرت کی عکاسی کرتی ہے جو انسانی اخلاقیات اور روحانی ترقی کی اہمیت…

مزید پڑھیے