0 اندراجات
تفصیلی وضاحت — حکمت (45) :  اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے ،تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی نہ کرے گا۔اور اگر تمام متاعِ دنیا کافر کے آگے ڈھیر کر دوں کہ وہ مجھے دوست رکھے تو بھی وہ مجھے دوست نہ رکھے گا اس لیے کہ یہ وہ فیصلہ ہے جب پیغمبر امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے ہو گیا ہے کہ آپ نے فرمایا :
اے علی علیہ السّلام ! کوئی مومن تم سے دشمنی نہ رکھے گا اور کوئی منافق تم سے محبت نہ کرے گا۔ (45- مومن و منافق) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 45

تفصیلی وضاحت — حکمت (45) : اگر میں مومن کی ناک پر تلواریں لگاؤں کہ وہ مجھے دشمن رکھے ،تو جب بھی وہ مجھ سے دشمنی نہ کرے گا۔اور اگر تمام متاعِ دنیا کافر کے آگے ڈھیر کر دوں کہ وہ مجھے دوست رکھے تو بھی وہ مجھے دوست نہ رکھے گا اس لیے کہ یہ وہ فیصلہ ہے جب پیغمبر امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے ہو گیا ہے کہ آپ نے فرمایا : اے علی علیہ السّلام ! کوئی مومن تم سے دشمنی نہ رکھے گا اور کوئی منافق تم سے محبت نہ کرے گا۔ (45- مومن و منافق)

یہ حکمت امام علی علیہ السلام کی عظیم بصیرت اور انسانی نفسیات کی گہرائی کو ظاہر کرتی ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (44) : خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا، حساب و کتاب کے لیے عمل کیا۔ ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا۔ (44- قابل مبارکباد) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 44

تفصیلی وضاحت — حکمت (44) : خوشا نصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا، حساب و کتاب کے لیے عمل کیا۔ ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا۔ (44- قابل مبارکباد)

یہ حکمت امام علی (علیہ السلام) کی ایک اہم تعلیم ہے جو انسانی زندگی کے بنیادی اصولوں کی طرف اشارہ…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (43) : جناب ابن ارت کے بارے میں فرمایا۔ خدا خباب ابن ارت پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے وہ اپنی رضا مندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔ (43- خباب ابن ارت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 43

تفصیلی وضاحت — حکمت (43) : جناب ابن ارت کے بارے میں فرمایا۔ خدا خباب ابن ارت پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے وہ اپنی رضا مندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت کی اور ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ تعالیٰ کے فیصلوں پر راضی رہے اور مجاہدانہ شان سے زندگی بسر کی۔ (43- خباب ابن ارت)

حکمت (۴۳) میں جناب خباب ابن ارت رضی اللہ عنہ کی شخصیت اور ان کی زندگی کے اہم پہلوؤں کا…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (42) :  اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ کیونکہ خود مرض کا کوئی ثواب نہیں ہے۔ مگر وہ گناہوں کو مٹاتا  

اور انہیں اس طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔ ہاں ! ثواب اس میں ہوتا ہے کہ کچھ زبان سے کہا جائے اور کچھ ہاتھ پیروں سے کیا جائے، اور خدا وند عالم اپنے بندوں میں سے نیک نیتی اور پاکدامنی کی وجہ سے جسے چاہتا ہے جنت میں داخل کرتا ہے۔ (42- اجر و عوض) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 42

تفصیلی وضاحت — حکمت (42) : اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ کیونکہ خود مرض کا کوئی ثواب نہیں ہے۔ مگر وہ گناہوں کو مٹاتا اور انہیں اس طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔ ہاں ! ثواب اس میں ہوتا ہے کہ کچھ زبان سے کہا جائے اور کچھ ہاتھ پیروں سے کیا جائے، اور خدا وند عالم اپنے بندوں میں سے نیک نیتی اور پاکدامنی کی وجہ سے جسے چاہتا ہے جنت میں داخل کرتا ہے۔ (42- اجر و عوض)

اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (41) : یہی مطلب دوسرے لفظوں میں بھی حضرت سے مروی ہے اور وہ یہ کہ »بے وقوف کا دل اس کے منہ میں ہے اور عقلمند کی زبان اس کے دل میں ہے«۔بہر حال ان دونوں جملوں کا مقصد ایک ہے۔ (41- عاقل و احمق) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 41

تفصیلی وضاحت — حکمت (41) : یہی مطلب دوسرے لفظوں میں بھی حضرت سے مروی ہے اور وہ یہ کہ »بے وقوف کا دل اس کے منہ میں ہے اور عقلمند کی زبان اس کے دل میں ہے«۔بہر حال ان دونوں جملوں کا مقصد ایک ہے۔ (41- عاقل و احمق)

یہ حکمت امام علی علیہ السلام کی بصیرت اور فہم کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (40) : عَقْل مَنْد کی زَبان اس کے دِل کے پِیچھے ہے اور بے وَقُوف کا دِل اس کی زَبان کے پِیچھے ہے۔ (40- دانا و نادان) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 40

تفصیلی وضاحت — حکمت (40) : عَقْل مَنْد کی زَبان اس کے دِل کے پِیچھے ہے اور بے وَقُوف کا دِل اس کی زَبان کے پِیچھے ہے۔ (40- دانا و نادان)

حکمت (40): عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بے وقوف کا دل اس کی زبان…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (39) : مستحبات سے قربِ الٰہی نہیں حاصل ہوسکتا، جب کہ وہ واجبات میں سدِ راہ ہوں۔ (39- فرائض کی اہمیت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 39

تفصیلی وضاحت — حکمت (39) : مستحبات سے قربِ الٰہی نہیں حاصل ہوسکتا، جب کہ وہ واجبات میں سدِ راہ ہوں۔ (39- فرائض کی اہمیت)

اس حکمت میں امام علی (علیہ السلام) یہ واضح کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کے لیے…

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (38) : اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا مجھ سے چار، اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔ ان کے ہوتے ہوئے جب کچھ کرو گے، وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔ سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی ناداری حماقت و بے عقلی ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خود بینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے۔ (38- امام حسن ؈ کو نصیحت) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 38

تفصیلی وضاحت — حکمت (38) : اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا مجھ سے چار، اور پھر چار باتیں یاد رکھو۔ ان کے ہوتے ہوئے جب کچھ کرو گے، وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔ سب سے بڑی ثروت عقل و دانش ہے اور سب سے بڑی ناداری حماقت و بے عقلی ہے اور سب سے بڑی وحشت غرور خود بینی ہے اور سب سے بڑا جوہر ذاتی حسن اخلاق ہے۔ (38- امام حسن ؈ کو نصیحت)

حکمت (38) میں امام علی علیہ السلام اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام کو اہم نصیحتیں کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (37) :  امیرالمومنین علیہ السّلام سے شام کی جانب روانہ ہوتے وقت مقام انبار کے زمینداروں کا سامنا ہوا، تو وہ آپ کو دیکھ کر پیادہ ہو گئے اور آپ کے سامنے دوڑنے لگے۔ آپ نے فرمایا یہ تم نے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا عام طریقہ ہے۔ جس سے ہم اپنے حکمرانوں کی تعظیم بجا لاتے ہیں۔ آپ نے فرمایا۔ خدا کی قسم اس سے تمہارے حکمرانوں کو کچھ بھی فائدہ نہیں پہنچتا، البتہ تم اس دنیا میں اپنے کو زحمت و مشقت میں ڈالتے ہو، اور آخرت میں اس کی وجہ سے بدبختی مول لیتے ہو، وہ مشقت کتنی گھاٹے والی ہے جس کا نتیجہ سزائے اخروی ہو، اور وہ راحت کتنی فائدہ مند ہے جس کا نتیجہ دوزخ سے امان ہو۔ (37- تعظیم کا ایک طریقہ) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 37

تفصیلی وضاحت — حکمت (37) : امیرالمومنین علیہ السّلام سے شام کی جانب روانہ ہوتے وقت مقام انبار کے زمینداروں کا سامنا ہوا، تو وہ آپ کو دیکھ کر پیادہ ہو گئے اور آپ کے سامنے دوڑنے لگے۔ آپ نے فرمایا یہ تم نے کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا عام طریقہ ہے۔ جس سے ہم اپنے حکمرانوں کی تعظیم بجا لاتے ہیں۔ آپ نے فرمایا۔ خدا کی قسم اس سے تمہارے حکمرانوں کو کچھ بھی فائدہ نہیں پہنچتا، البتہ تم اس دنیا میں اپنے کو زحمت و مشقت میں ڈالتے ہو، اور آخرت میں اس کی وجہ سے بدبختی مول لیتے ہو، وہ مشقت کتنی گھاٹے والی ہے جس کا نتیجہ سزائے اخروی ہو، اور وہ راحت کتنی فائدہ مند ہے جس کا نتیجہ دوزخ سے امان ہو۔ (37- تعظیم کا ایک طریقہ)

امیرالمومنین علیہ السلام کی یہ حکمت اس وقت کی ہے جب آپ شام کی جانب روانہ ہو رہے تھے۔

مزید پڑھیے
تفصیلی وضاحت — حکمت (36) : جب نے طول طویل امیدیں باندھیں، اس نے اپنے اعمال بگاڑ لیے۔ (36- طول اَمل) Nehjul Balagah Detailed Explanation Nehjul Balagah Detailed Explanation 36

تفصیلی وضاحت — حکمت (36) : جب نے طول طویل امیدیں باندھیں، اس نے اپنے اعمال بگاڑ لیے۔ (36- طول اَمل)

یہ حکمت امام علی علیہ السلام کی بصیرت اور حکمت کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید پڑھیے