Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 443
تفصیلی وضاحت — حکمت (443) : جب مالک اشتر رحمتہ اللہ کی خبر شہادت آئی، تو فرمایا مالک! اور مالک کیا شخص تھا۔ خدا کی قسم اگر وہ پہاڑ ہوتا تو ایک کوہ بلند ہوتا، اور اگر وہ پتھر ہوتا تو ایک سنگ گراں ہوتا کہ نہ تو اس کی بلندیوں تک کوئی سم پہنچ سکتا اور نہ کوئی پرندہ وہاں تک پر مار سکتا۔ سید رضی کہتے ہیں کہ فنداس پہاڑ کو کہتے ہیں، جو دوسرے پہاڑوں سے الگ ہو۔ (443- مالک اشتر)
حکمت (۴۴۳) میں امام علی علیہ السلام مالک اشتر کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 442
تفصیلی وضاحت — حکمت (442) : تمہارے لیے ایک شہر دوسرے شہر سے زیادہ حقدار نہیں (بلکہ )بہتر ین شہر وہ ہے جو تمہارا بوجھ اٹھائے۔ (442- بہترین شہر)
حکمت (442) میں امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ 'بہترین شہر وہ ہے جو تمہارا بوجھ اٹھائے۔'
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 441
تفصیلی وضاحت — حکمت (441) : حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔ (441- حکومت)
حکمت (۴۴۱) میں امام علی (علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ حکومت لوگوں کے لیے آزمائش کا میدان ہے۔
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 440
تفصیلی وضاحت — حکمت (440) : نیند دن کی مہموں میں بڑ ی کمزوری پیدا کر نے والی ہے۔ (440- غفلت)
حکمت (440) میں امام علی علیہ السلام نے ایک اہم حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے کہ انسان کو دو…
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 439
تفصیلی وضاحت — حکمت (439) : (زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے ) ارشاد الہی ہے۔ جو چیز تمہارے ہاتھ سے جاتی رہے اس پر رنج و نہ کرو، اور جو چیز خدا تمہیں دے اس پر اتراؤ نہیں لہٰذا جو شخص جانے والی چیز پر افسوس نہیں کرتا اور آنے والی چیز پر اتراتا نہیں، اس نے زہد کو دونوں سمتوں سے سمیٹ لیا۔ (439- زُہد کی تعریف)
حکمت (439) میں امام علی (علیہ السلام) زہد کی ایک جامع تعریف پیش کرتے ہیں جو قرآن کے دو جملوں…
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 438
تفصیلی وضاحت — حکمت (438) : لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہو جاتے ہیں۔ (438- جہالت)
لوگ جس چیز کو نہیں جانتے اس کے دشمن ہوتے ہیں۔
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 437
تفصیلی وضاحت — حکمت (437) : آپ سے دریافت کیا گیا کہ عدل بہتر ہے یا سخاوت؟ فرمایا عدل تمام امور کو ان کے موقع و محل پر رکھتا ہے، اور سخاوت ان کو ان کی حدوں سے باہر کر دیتی ہے عدل سب کی نگہداشت کر تا ہے، اور سخاوت اسی سے مخصوص ہو گی۔ جسے دیا جائے۔ لہٰذا عدل سخاوت سے بہتر و برتر ہے۔ (437- عدل و جود)
حکمت (437) میں امام علی علیہ السلام نے عدل اور سخاوت کے بارے میں ایک اہم سوال کا جواب دیا…
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 436
تفصیلی وضاحت — حکمت (436) : لوگوں میں سب سے زیادہ کرم و بخشش کا وہ اہل ہے جس کا رشتہ اشراف سے ملتا ہو۔ (436- رگِ شرافت)
حکمت (436): لوگوں میں سب سے زیادہ کرم و بخشش کا وہ اہل ہے جس کا رشتہ اشراف سے ملتا…
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 435
تفصیلی وضاحت — حکمت (435) : ایسا نہیں کہ اللہ کسی بندے کے لیے شکر کا دروازہ کھولے اور (نعمتوں کی) افزائش کا دروازہ بند کر دے اور کسی بندے کے لیے دعا کا دروازہ کھولے اور در قبولیت کو اس کے لیے بند رکھے اور کسی بندے کے لیے تو بہ کا دروازہ کھولے اور مغفرت کا دروازہ اس کے لیے بند کر دے۔ (435- شکر، دُعا اور توبہ)
حکمت 435 میں امام علی (علیہ السلام) نے اللہ تعالیٰ کی رحمت اور حکمت کا ایک عمدہ پہلو بیان کیا…
Nehjul Balagah Detailed Explanation
Nehjul Balagah Detailed Explanation 434
تفصیلی وضاحت — حکمت (434) : آز ماؤ تاکہ اس سے نفرت کرو۔ سید رضی فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے اس فقرے کی جناب رسالت مآب سے روایت کی ہے، مگر اس کے کلام امیرالمومنین علیہ السّلام ہونے کے مویدات میں سے ہے وہ جسے ثعلب نے بیان کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ابن اعرابی نے بیان کیا کہ ماموں نے کہا کہ اگر حضرت علی علیہ السلام نے یہ نہ کہا ہوتا کہ »آزماؤ تاکہ اس سے نفرت کرو «۔تو میں یوں کہتا کہ دشمنی کرواس سے تاکہ آزماؤ۔ (434- آزمائش)
حکمت (434) 'آزماؤ! کہ اس سے نفرت کرو' امام علی علیہ السلام کی ایک اہم حکمت ہے جو انسانی نفسیات…
