Hikmat

مختصر مگر گہری حکمتوں کا انتخاب

497 اندراجات
حکمت (66) : مَطْلَب کا ہاتھ سے چلا جانا اہل کے آگے ہاتھ پھیلانے سے آسان ہے۔ (66- نا اہل سے سوال) حکمت حکمت 66

حکمت (66) : مَطْلَب کا ہاتھ سے چلا جانا اہل کے آگے ہاتھ پھیلانے سے آسان ہے۔ (66- نا اہل سے سوال)

مَطْلَب کا ہَاتھ سے چَلَا جانا اَہْل کے آگے ہَاتھ پھیلانے سے آسان ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (67) : تھوڑا دینے سے شرماؤ نہیں کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا تو اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔ (67- سائل کو ناکام نہ پھیرو) حکمت حکمت 67

حکمت (67) : تھوڑا دینے سے شرماؤ نہیں کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا تو اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔ (67- سائل کو ناکام نہ پھیرو)

تھوڑا دینے سے شرماؤ نہیں کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا تو اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (68) : عفتِ فقر کا زیور ہے اور شکرِ دولت مندی کی زینت ہے۔ (68- عفت و شکر) حکمت حکمت 68

حکمت (68) : عفتِ فقر کا زیور ہے اور شکرِ دولت مندی کی زینت ہے۔ (68- عفت و شکر)

عفت فقر کا زیور ہے اور شکر دولت مندی کی زینت ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (69) :  اگر حسبِ منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جب جس حالت میں ہو مگن رہو۔ (69- ناکامی کا خیال نہ کرو) حکمت حکمت 69

حکمت (69) : اگر حسبِ منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جب جس حالت میں ہو مگن رہو۔ (69- ناکامی کا خیال نہ کرو)

اگر حسبِ منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جب جس حالت میں ہو مگن رہو۔

مزید پڑھیے
حکمت (70) : جاہل کو نہ پاؤ گے مگر یا حد سے آگے بڑھا ہو، اور یا اس سے بہت پیچھے۔ (70- افراط و تفریط) حکمت حکمت 70

حکمت (70) : جاہل کو نہ پاؤ گے مگر یا حد سے آگے بڑھا ہو، اور یا اس سے بہت پیچھے۔ (70- افراط و تفریط)

جَاہِل کو نہ پَاؤ گے مَگر یا حَد سے آگے بَڑھا ہو، اور یا اس سے بَہت پِچھے۔

مزید پڑھیے
حکمت (71) : جب عقل بڑھتی ہے، تو باتیں کم ہو جاتی ہیں۔ (71- کمال عقل) حکمت حکمت 71

حکمت (71) : جب عقل بڑھتی ہے، تو باتیں کم ہو جاتی ہیں۔ (71- کمال عقل)

جب عَقْل بَڑھْتی ہے، تو بَاتیں کَم ہو جاتی ہیں۔

مزید پڑھیے
حکمت (72) :  زمانہ جسموں کو کہنہ و بوسیدہ اور آرزوؤں کو دور کرتا ہے۔ جب زمانہ سے کچھ پا لیتا ہے۔ وہ بھی رنج سہتا ہے اور جو کھو دیتا ہے وہ تو دکھ جھیلتا ہی ہے۔ (72- زمانہ کا رویہ) حکمت حکمت 72

حکمت (72) : زمانہ جسموں کو کہنہ و بوسیدہ اور آرزوؤں کو دور کرتا ہے۔ جب زمانہ سے کچھ پا لیتا ہے۔ وہ بھی رنج سہتا ہے اور جو کھو دیتا ہے وہ تو دکھ جھیلتا ہی ہے۔ (72- زمانہ کا رویہ)

زماں َ جسموں ِ کو کہنہ َ و بوسیدہ َ اور آرزوؤں کو دور کرتا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (73) : جب لوگوں کا پیشوا بنتا ہے تو اسے دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے کو تعلیم دینا چاہیے اور زبان سے درسِ اخلاق دینے سے پہلے اپنی سیرت و کردار سے تعلیم دینا چاہیے۔ اور جو اپنے نفس کی تعلیم و تادیب کر لے، وہ دوسروں کی تعلیم و تادیب کرنے والے سے زیادہ احترام کا مستحق ہے۔ (73- پیشوا کے اوصاف) حکمت حکمت 73

حکمت (73) : جب لوگوں کا پیشوا بنتا ہے تو اسے دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے کو تعلیم دینا چاہیے اور زبان سے درسِ اخلاق دینے سے پہلے اپنی سیرت و کردار سے تعلیم دینا چاہیے۔ اور جو اپنے نفس کی تعلیم و تادیب کر لے، وہ دوسروں کی تعلیم و تادیب کرنے والے سے زیادہ احترام کا مستحق ہے۔ (73- پیشوا کے اوصاف)

جب لوگوں کا پیشوا بنتا ہے اسے پہلے خود کو تعلیم دینا چاہیے۔

مزید پڑھیے
حکمت (74) :  انسان کی ہر سانس ایک قدم ہے جب اسے موت کی طرف بڑھائے لیے جارہا ہے۔ (74- یہ سانسیں) حکمت حکمت 74

حکمت (74) : انسان کی ہر سانس ایک قدم ہے جب اسے موت کی طرف بڑھائے لیے جارہا ہے۔ (74- یہ سانسیں)

انسان کی ہر سانس ایک قدم ہے جب اسے موت کی طرف بڑھائے لیے جارہا ہے۔

مزید پڑھیے
حکمت (75) : جب چیز شمار میں آئے اسے ختم ہونا چاہیے اور جسے آنا چاہیے، وہ آ کر رہے گا۔ (75- رفتنی وگزشتنی) حکمت حکمت 75

حکمت (75) : جب چیز شمار میں آئے اسے ختم ہونا چاہیے اور جسے آنا چاہیے، وہ آ کر رہے گا۔ (75- رفتنی وگزشتنی)

جب چیز شمار میں آئے اسے ختم ہونا چاہیے اور جسے آنا چاہیے، وہ آ کر رہے گا۔

مزید پڑھیے